Workers recall Baldia tragedy, demand justice

Only a revolutionary and organised workers’ movement can end exploitation and oppression inside workplaces, speakers said at a gathering organised by the National Trade Union Federation Pakistan, Baldia Factory Fire Affectees Association, and Home-Based Women Workers Federation to mark the memory of the 260 martyrs of the Baldia factory fire. The meeting, chaired by veteran […]

پاک،امریکا بہتر تعلقات بڑی کامیابی، فوری فوائد کا امکان نہیں

پاک، امریکا تعلقات میں بہتری بڑی کامیابی ہے تاہم اسے فوری فوائد ملنے کا امکان نہیں ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں دوسری مرتبہ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے والے بہت سے عالمی رہنمائوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا، یوکرین کے صدرکے ساتھ ہونیوالا تماشا ابھی […]

کراچی، قائد آباد میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار

ڈسٹرکٹ ملیر کے علاقے قائدآباد، ریڑھی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت اخراج عرف عبداللہ ولد […]

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر اولاد کے سامنے باپ کا قتل

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر سفاک ملزمان نے معصوم بچوں کے سامنے ایک باپ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ واقعے کی خوفناک سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقتول سجاد شوکت کو اس کے گھر کی دہلیز […]

گورنر سندھ کا سینیئر صحافی امتیاز میر کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سینئر صحافی امتیاز میر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امتیاز میر کی صحافت کے لیے گراں قدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اپنے تعزیتی بیان میں […]

ایشیا کپ فائنل، صاحبزادہ فرحان نے منفرد ریکارڈ بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ایشیا کپ کے فائنل میچ میں ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے خلاف ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ کرک انفو […]

شہری کشتیوں پر اعتمادکیجیے!

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی ‘ ہٹلر کی قیادت میں یورپ کے کئی ممالک پر قابض ہو چکا تھا۔ پولینڈ‘ ڈنمارک‘ ناروے ‘ بیلجیئم ‘ ہالینڈ‘ یونان‘ یوگو سلاویہ اور فرانس گھٹنے ٹیک چکے تھے۔ یورپ کے کسی ملک میں اتنی سکت ہی نہیں تھی کہ وہ ہٹلر کی مضبوط فوج کا مقابلہ کر سکے۔ […]

ذہنی بیماریاں

دنیا میں دماغی بیماریاں بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق جو2021 ء میں ہوا دنیا میں 3.4ارب لوگ دماغی بیماریوں کا شکار ہیں۔ جو دنیا کی کل آبادی کا 43فیصد بنتا ہے ۔ لوگوں کی اتنی بڑی تعداد کسی نے کسی دماغی بیماری میں مبتلا ہے۔ اس بات کی تصدیق برطانوی […]

شہباز شریف کی مسکراہٹیں، پشاوری جلسہ اور عظیم لوگ

پسِ دیوارِزنداں بیٹھے بانی پی ٹی آئی کے حکم سے 27ستمبر2025 کو پشاور میں منعقد ہونے والا پارٹی جلسہ اِس حال میں ہُوا ہے جب (1)وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نیویارک اور واشنگٹن میں مطلوبہ کامیابیاں سمیٹنے کے بعد لندن پہنچ چکے تھے (2) جب 27ستمبر کو خیبر پختونخوا کے مشہور علاقے (کرک) میں پاکستان […]

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت سے شکست کیوں ہوئی؟ کپتان نے وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ایشیا کپ کے فائنل میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے تاریخی فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یہ پہلا موقع […]