Pakistan U19 mentor Sarfaraz calls India’s conduct ‘unethical’ in Asia Cup final

Pakistan Under-19 cricket team mentor and former national captain Sarfaraz Ahmed has strongly criticised India’s conduct during the ACC Men’s U19 Asia Cup 2025 final, describing it as “unethical” and contrary to the spirit of the game, while praising his own side for responding with professionalism and sportsmanship. Pakistan delivered a commanding all-round performance in […]

بی بی ایل: شاداب خان کی شاندار بولنگ، سڈنی تھنڈر کو پہلی کامیابی مل گئی

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان نے شانداربولنگ کرتے ہوئے برسیین ہیٹ کے خلاف 4 اوورز میں 24 رنز کے عوض 4 قیمتی وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردارادا کیا۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے […]

بڑے ہوں یا چھوٹے سب ہی فارم 47 والے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مولانا مودودی نے جہاد کے تصور کے ساتھ ساتھ ایک منظم جماعت کی بنیاد رکھ کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف فکر ہی نہیں بلکہ جماعت کی عملی اہمیت بھی اتنی ہی ضروری ہوتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن […]

دفاعی قوت کو دفاع کے اعتبار سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دفاعی قوت کو دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا دفاعی قوتوں کا نہیں عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج ہرگز نہ بھیجی جائے۔ یہ بات انہوں […]

لاہور: نارتھ کینٹ کے علاقے میں گھر سے دو سگی بہنوں کی نعشیں برآمد

شمالی چھاؤنی کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھر سے دو سگی بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کی شناخت کرن اور مریم کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمریں 17 سے 19 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاشیں […]

بالی ووڈ کے وہ منفی کردار جنھوں نے 2025 میں ولن کی تعریف بدل دی

2025 میں بالی ووڈ نے ولن کے تصور کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب چیختے، قہقہے لگاتے منفی کرداروں کا دور پیچھے رہ گیا ہے اور ان کی جگہ خاموش، پُراسرار اور ذہنی طور پر خوف طاری کرنے والے ولن سامنے آ چکے ہیں۔ اس تبدیلی کا سہرا جے دیپ اہلاوت، ریتیش دیش مکھ، […]