فلسطین کو ریاست تسلیم نہ کرنے پر اٹلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 60 پولیس اہلکار زخمی

فلسطین کو ریاست تسلیم نہ کرنے پر اٹلی میں بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 60 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پیر کے روز اٹلی کے مختلف شہروں میں دس ہزار سے زائد افراد نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے اور غزہ پر اسرائیلی حملے اور اٹلی […]

13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چُھپ کر دہلی پہنچ گیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا اتوار کی صبح طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا جس سے بھارتی حکام کی تشویش میں اضافہ ہوگیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق افغان لڑکے نے کابل سے دہلی آنے والی پرواز کے لینڈنگ گیئر کے کمپارٹمنٹ میں چھپ کر سفر کیا۔ […]

فرانس نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا خیر مقدم

فرانس نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرتے ہوئے عالمی سیاست میں ایک تاریخی موڑ پر قدم رکھ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ایک بڑی کانفرنس فرانس اور سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد ہوئی۔ جس میں خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون […]

ٹائلنول دوائی آٹزم کا باعث بن رہی ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے نے کہا ہے کہ آٹزم کی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ایسیٹامینوفن (acetaminophen) یا ٹائلنول گولی کھانا اچھا نہیں ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوران حمل ایسیٹامینوفین کا ٹائلنول کا استعمال آٹزم کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ […]

آئی ٹی سی این ایشیا 2025 کا کراچی میں آغاز ہوگیا، اہم معاہدوں کا بھی امکان

آئی ٹی سی این ایشیا 2025 کی تین روزہ نمائش کا آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا، وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام کے ٹیک ڈیسٹی نیشن پاکستان کے تحت نمائش میں کثیر الملکی سرمایہ کار شرکت کر رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی آئی ٹی سیکٹر میں جدت اور تکنیکی استعداد […]

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں 6 وکٹیں، نشرہ سندھو نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بولر نشرہ سندھو نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں چھ وکٹیں حاصل کرکے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے تیسرے ایک روزہ میچ میں اسپنر نشرہ سندھو نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 26 رنز کےعوض چھ وکٹیں حاصل کیں۔ میچ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز […]

شراب برآمدگی کیس؛ علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی، کیس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی […]