ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار

ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ […]

کراچی، تیز رفتار سوزوکی نے معمر خاتون کو کچل دیا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل

شہر قائد میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون کمسن بچے کا ہاتھ […]

کراچی نے سال 2025 کے آخری سورج کو خوش آمید کہہ دیا، ہل پارک پر امیدوں بھرا طلوع آفتاب

شہر قائد میں سال 2025 کا آخری سورج آج طلوع ہوا تو شہر کی فضا میں ایک خاص سی خاموشی اور جذبات کی گونج محسوس کی گئی۔ شہر کے مختلف علاقوں سے شہری سال کے آخری طلوع آفتاب کے دلکش مناظر دیکھنے کے لیے ہل پارک پہنچے جہاں صبح کی پہلی روشنی نے نئے آغاز کی نوید […]

پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے 2 منصوبوں پر دستخط

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط ہو گئے ہیں، ان منصوبوں کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا ہے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق منصوبوں کا بنیادی مقصد کلائمیٹ ریزیلینس کا فروغ ہے، یعنی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا […]

2025 میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کو کتنے ارب یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی؟

سال 2025 میں پانی اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل اہداف بارے اعداد و شمار جاری کردیے گئے، جس کے تحت 2025 میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کو مجموعی طور پر 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی، پن بجلی کی لاگت صرف 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ ہے، جو […]