ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کی پریس کانفرنس منسوخ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل آئیں گی۔ ذرائع کے مطابق میچ سے قبل پاکستان کرکٹ تیم کی آج شیڈول پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی یا مینجمنٹ کا فرد آج پریس کانفرنس نہیں […]

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل رات ہوگا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل رات ہوگا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ سورج گرہن کا آغاز اکیس ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ […]

ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ

صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 6 ارب چالیس کروڑ ڈالر کی مالیت کا فوجی ہتھیار فروخت کرنے کے لیے کانگریس سے باقاعدہ منظوری حاصل کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ اس مجوزہ معاہدے میں اٹیک ہیلی کاپٹرز، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹڑز […]

$100,000 annual fee on H-1B visa will disrupt Indian tech companies: NASSCOM

Imposing a new $100,000 annual fee on H-1B visa applications could disrupt the global operations of Indian technology services companies that deploy skilled professionals to the United States, India’s IT industry body Nasscom said on Saturday. The White House announced the new fee on Friday, prompting some major US tech firms to advise visa holders […]

صبح سویرے فائبر والی غذا کھانے کے فوائد

صبح سویرے فائبر سے بھرپور غذا لینا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ ڈاکٹرز اور ماہرینِ غذائیت اکثر دن کا آغاز ہائی فائبر ناشتہ سے کرنے کی تاکید کرتے ہیں۔ ہاضمے میں بہتری فائبر آنتوں کو حرکت میں مدد دیتا ہے۔ صبح فائبر کھانے سے دن بھر قبض سے بچاؤ اور ہاضمہ بہتر رہتا […]

بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم: آئی جی سندھ کا کراچی کے چار ڈی ایس پیز کے خلاف انکوائری کا حکم

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے چار ڈی ایس پیز کے خلاف انکوائری کے احکامات دے دیے۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگزیب خٹک، ڈی ایس پی کلاکوٹ آصف منور، ڈی ایس پی کھارادر  شبیر احمد، ڈی ایس پی عیدگاہ ظفر اقبال کے خلاف تنویر عالم اوڈھو کو انکوائیری افسر مقرر کیا گیا ہے۔ […]