پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 536 کی ریکارڈ سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 536 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کے باعث 100 انڈیکس میں 583 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]

پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان

پرتگالی وزارت خارجہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ پرتگال اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے اس سے پہلے برطانیہ کے دورے کے دوران کہا تھا کہ پرتگال فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا سوچ رہا ہے اور اب […]