دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب، پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گڈو بیراج پر پانی میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے آمد 385055 کیوسک اور اخراج 356834 کیوسک ہے۔ سکھر بیراج پر […]

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپیئن شپ ایونٹ کے دوسرے میچ  میں پاکستان نے   سری لنکا کو شکست دی۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 18-20 اور 06-23 رہا۔ پاکستان کے آصف علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی […]

لاہور: جناح اسپتال کے ڈاکٹر کو ریپ کیس میں 14 سال سزا

سیشن کورٹ نے ریپ کیس میں جناح اسپتال کے ڈاکٹر کو 14 سال کی سزا سنادی۔    عدالت نے ملزم ڈاکٹر عبدالرحمٰن کو چودہ سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا، ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑ نے کیس پر فیصلہ جاری کیا۔  ملزم کے خلاف 2024 میں تھانہ نواب ٹاؤن میں اینٹی […]

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے بقیہ ٹکٹس کی فروخت شروع، قیمت ہوش اڑا دے گی

ایشیا کپ 2025 ایکشن سے بھرے سپر فور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، شائقین اب میچ کے ٹکٹوں پر دلچسپ پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے انفرادی اور بقیہ پیکج ٹکٹس کی فروخت آن لائن شروع ہوگئی ہے۔ سب سے سستا ٹکٹ 75 درہم […]

صدر ٹرمپ کی بگرام ایئربیس پر قبضے کی خواہش، امریکا کیا کرنے والا ہے؟

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں بگرام ایئر بیس پر دوبارہ قبضے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکومت نے کہا ہے کہ افغانوں نے تاریخ میں کبھی کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی کو قبول نہیں کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق موجودہ اور سابقہ […]

پاک سعودی دفاعی معاہدہ: بھارت اور اسرائیل کے لیے نیا چیلنج؟

اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار دی یروشلم پوسٹ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 17 ستمبر 2025 کو ریاض میں ہونے والے ’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘ کو اسرائیل اور بھارت کے لیے ’تزویراتی چیلنج‘ قرار دیا ہے، تاہم پاکستان کے نزدیک یہ دہائیوں پر محیط تعاون کو باضابطہ شکل دینے کا تسلسل ہے۔ […]