اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں

اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ سٹی میں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کردی ہیں، یہ غزہ کا وہ علاقہ ہے جہاں گزشتہ روز سے مسلسل اور شدید فضائی بمباری جاری ہے تاہم فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے […]

امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے پاگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ امریکا اور چین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ٹک ٹاک امریکا میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکے گا۔ اس معاہدے کے مطابق ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے چین کی بائٹ ڈانس سے امریکی مالکان کو منتقل کیے جائیں گے، […]

عوام تیاری کرلیں: ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

بھنڈی پکاتے وقت چپچپا اور لیس دار ہونے سے بچانے کے 7 زبردست ٹوٹکے

بھنڈی، جسےلیڈی فنگر بھی کہا جاتا ہے، کھانوں میں ایک عام اور پسندیدہ سبزی ہے۔ سبزی کے طور پر بھنڈی کی ڈرائی سبزی تقریباً ہر گھر میں سال بھر بنتی رہتی ہے۔ مگر اکثر اسے پکاتے وقت بھنڈی چپچپی اور لیس دار ہو جاتی ہے، جس سے پکانے کا عمل مشکل اور لمبا ہو جاتا […]

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم “فتنہ الہندستان” کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم […]

آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرلیا، قومی ٹیم کے میچز کون سپروائز کرے گا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطالبے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن کو میچ کے لیے تعینات کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں معاملات طے پائے گئے ہیں تاہم پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد […]