Traders raise concerns over border closures

Federal Minister for Commerce Jam Kamal Khan on Friday held a high-level consultative meeting with leaders, traders and community representatives from Chaman District, including members of the Chaman Chamber of Commerce and Industry, to discuss persistent issues affecting cross-border trade at the Pak-Afghan border. According to an official statement, the meeting primarily focused on the […]

PCSIR, marble sector form technical working group

To modernise the local marble and granite (dimension stone) sector, the Pakistan Council of Scientific and Industrial Research (PCSIR) and the All Pakistan Marble Manufacturers Association have constituted a technical working group. The working group will develop a joint framework focusing on environmentally compliant value addition, phased upgradation, technology transfer, workforce training, strengthening the role […]

جامعات انتظامی آسامیوں سے اساتذہ کو ہٹائیں، سندھ ایچ ای سی

سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے صوبے کی سرکاری جامعات میں غیر تدریسی یا انتظامی آسامیوں پر تعینات اساتذہ کو فوری ہٹائے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے لکھے گئے خط میں سندھ ایچ ای سی نے سخت موقف اختیارکرتے ہوئے دو علیحدہ علیحدہ عدالتی احکامات کو ریفرنس بناتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرزکو […]

قطر سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامند ہوگیا

قطر 2026  کیلیے 24ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پررضامند ہوگیا۔ سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے مقامی گیس کے بندکنویں کھولنے کافیصلہ کیاہے،بندگیس فیلڈزسے مقامی گیس جنوری سے سسٹم میں آناشروع ہو جائیگی،گیس فیلڈزکوسرپلس ایل این جی گارگوز استعمال کرنے کیلیے بندکیاگیاتھا ۔ ذرائع وزارت […]

آئی ایم ایف سے رعایتیں لینے کیلیے وزارتوں سے تجاویز طلب

حکومت نے معاشی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور بجٹ میں حقیقت پسندی لانے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ممکنہ رعایتیں حاصل کرنے کی غرض سے تمام معاشی وزارتوں سے تجاویزطلب کر لی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ سطح پر اس جائزے کے بعدکیاگیا […]

پاکستان کا غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر شکر گزار ہیں؛ امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت بعض ممالک نے غزہ میں امن و امان کے قیام کے لیے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں اور فوجی دستے تعینات کرنے پر غور کرنے کی پیش کش بھی کی ہے جس پر امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے۔ امریکی وزارت […]

اقوام متحدہ کا غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان، صورتحال بدستور نازک قرار

اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے تاہم ساتھ ہی صورتحال کو بدستور نازک قرار دیتے ہوئے خبردار بھی کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ غزہ میں اگست میں اعلان کیا گیا قحط اب انسانی امداد کی بہتر رسائی کے باعث […]