K-P cabinet approves Rs31b security boost

The Khyber-Pakhtunkhwa cabinet on Friday approved a series of major policy and development decisions, including a substantial enhancement of the capacity of law-enforcement and intelligence agencies, amid criticism of the federal government over delayed funds and alleged political victimisation. The cabinet cleared a Rs17 billion package for the Counter-Terrorism Department (CTD), out of which Rs7 […]

کراچی؛ ڈیفنس بدر کمرشل میں ڈاکو دکان سے لاکھوں روپے کے موبائل فونز لے کر فرار، وزیر داخلہ کا نوٹس

کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل کے قریب واقع ایک موبائل فون شاپ میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جہاں مسلح ڈاکو اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان موبائل فون شاپ میں داخل ہوئے اور عملے کو اسلحہ دکھا کر […]

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 4 ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان  لوٹ کر فرار

سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 بی میں 4 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 2 سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ سرجانی پولیس نے واردات کا مقدمہ […]

ہوم الون کے گھر سے مشابہ دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس

ڈزنی+ اور ہولو نے مشہور ہالی ووڈ فلم ’ہوم الون‘ کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس تعمیر کر دیا جو فلم کے مک کیلسٹر ہاؤس کی طرح دکھتا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی ہے کہ یہ عمارت، جو 34 فٹ لمبی، 58 فٹ چوڑی اور […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہونے کا امکان

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق عدالتی عملے نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو آگاہ […]

دنیا کا مہنگا ترین اسکول کس ملک میں ہے؟ ہوشربا اعداد وشمار سامنے آگئے

تعلیم روشن مستقبل کا ضمانت ہوتی ہے، دنیا بھر میں کئی خاندانوں کو اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلانا ایک خواب ہوتا ہے لیکن اسی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے بچوں کی اسکول کی تعلیم کے لیے کروڑوں خرچ کرتے ہیں اور اسی طرح پاکستان جیسے ممالک میں نجی اسکول معیاری تعلیم […]

کراچی میں ہیوی ٹریفک گردی، ٹرک کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

شہر میں ہیوی گاڑی سے جان لیوا حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سکھن کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسسنگ زون گیٹ کے قریب سامان سے لدے ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی ایکسپورٹ پراسسنگ زون گیٹ کے قریب سامان سے لدے […]

اکتوبر میں حکومت کو سائبر حملے میں ہیک کرلیا گیا تھا؛ برطانوی وزیر اعتراف

برطانیہ کے ایک سینئر وزیر نےتصدیق کی ہے کہ اکتوبر 2025 میں برطانوی حکومت کے نظام پر سائبر حملہ ہوا تھا۔ اس بات کا اعتراف وزارتِ تجارت کے وزیر کرس برائنٹ نے جمعے کے روز ٹائمز ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کیا۔ یہ حکومتی سطح پر پہلی بار باضابطہ تصدیق ہے۔ کرس برائنٹ نے کہا کہ حکومت کے […]