برطانیہ: 42 گھنٹوں تک کرسمس گانوں کا میراتھون

برطانیہ میں ایک سینڈوچ کی دکان کے مالک نے لگاتار 42 گھنٹوں تک کرسمس کے گانے گنگنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ ’مسٹر ٹوسٹی‘ نام سے پہچانے جانے والے برطانوی ڈیو پرچیز نے اپنی دکان اندر سے بند کی تاکہ وہ کرسمس کے گانوں کی طویل میراتھون کے ریکارڈ کے لیے کوشش […]

کراچی کے کالج اساتذہ نے انٹر میں ای مارکنگ ناکام بنادی، 21 ہزار طالب علم 6 ماہ سے رزلٹ کے منتظر

 کراچی کے سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے انٹرمیڈیٹ کی سطح پر متعارف کرائے گئے “ای مارکننگ سسٹم” کو عملی طور پر ناکام کردیا جس کی وجہ سے 19 ہزار طالب علم 6 ماہ سے رزلٹ کے منتظر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی بڑی تعداد نے ای […]

آسٹریلیا؛ یہودیوں پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم کا بھارت میں کیا تنازع چل رہا تھا؟

آسٹریلیا کے سیاحتی علاقے بانڈی بیچ پر یہودیوں کی مذہبی تقریب پر حملہ کرنے والے بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم کا آبائی علاقے میں ایک تنازع چل رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 14 دسمبر کو کیے گئے حملے میں بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا اور اس کا بیٹا […]

ڈاکٹر غلام علی ملاح کا پیرا کا قائم مقام چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح کو قائمقام چیئرمین پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرا کی چیئرپرسن ڈاکٹر ضیا بتول کے استعفیٰ کے بعد عہدہ خالی ہے، وزارت تعلیم نے آئی بی سی سی کے ایگزیکٹو […]

Deadly attacks hit Taipei metro stations, three killed, suspect confirmed dead

Attacks at metro stations in Taipei on Friday involving smoke bombs and stabbings killed at least three people, the Taiwanese city’s fire department said, adding that the suspect was also dead. Taiwan’s Premier Cho Jung-tai said the attacks at Taipei Main Station and Zhongshan station were “a deliberate act”, although the motive was not immediately […]

شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 4 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 19 دسمبر کو […]