افغانستان کے ہندوکش خطے میں 5.7 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

افغانستان کے شمالی ہندوکش خطے میں جمعے کی صبح 5.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ 05:39 جی ایم ٹی پر آیا، جس کا مرکز شمالی شہر قندوز سے تقریباً 61 کلومیٹر دور تھا، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے […]

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوز کا مقدمہ، فلک جاوید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے میں نامزد فلک جاوید اور عتیق ریاض سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم ووٹو نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ ملزمان پر صوبائی وزیر کی فیک ویڈیو وائرل کرنے […]

کچھ لوگ 100 سال سے زیادہ کیسے جی لیتے ہیں؟، سائنس کی حیران کُن دریافت

کچھ لوگوں کی عمر 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اس کے پیچھے ایک نہیں بلکہ کئی عوامل مل کر کام کرتے ہیں: 1) جینیات کچھ لوگوں کو والدین سے ایسے جینز ملتے ہیں جو دل کی بیماریوں سے بہتر حفاظت کرتے ہیں، سوزش کو کم اور کمزور خلیوں کی مرمت بہتر طریقے […]

قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی  ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل  آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی  ہے۔ صوبائی کابینہ  سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت وعدہ شدہ فنڈز مالی سال 2025-26 میں تاحال جاری نہیں […]

مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بھارت کی مقبول کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر خوشیوں نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے۔ بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت ہوئی ہے، جس سے ان کے اہلِ خانہ اور قریبی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سنگھ کو 19 دسمبر، جمعہ کی […]

اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا، گورنر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا۔ سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کرنے کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا  استقبال پیڑن ان چیف سہیل وڑائچ، صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان، ڈائریکٹر خالد عباس ڈار  نے […]

اسلام آباد میں بین الصوبائی ریکارڈ یافتہ رہزن نیڈو گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلہ میں زخمی

اسلام آباد تھانہ ترنول کے حدود  میں بین الصوبائی ریکارڈ یافتہ رہزن نیڈو گینگ کاسرغنہ پولیس مقابلہ میں زخمی ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق 3 مسلح ملزمان نے پولیس ریڈنگ ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ ساتھیوں کی فائرنگ سے گینگ کا سرغنہ نوید ظفر زخمی حالت میں گرفتار ہوگیا۔  ملزم نوید ظفر  پنجاب کے مختلف […]

’’پی آئی اے کی نجکاری روکی جائے‘‘ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کا وزیراعظم کو خط

انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری  کے معاملے پر  بین الاقوامی ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط  لکھا گیا ہے، جس میں تنظیم […]

US Homeland Security chief pauses green card lottery programme

The United States announced the immediate suspension of the diversity lottery immigrant visa program after authorities said the suspected gunman involved in three killings at Brown University and MIT had entered the country through the system. Secretary of Homeland Security Kristi Noem said on X that the Brown University shooter, Claudio Manuel Neves Valente, entered […]