اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے افغان سرزمین سے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی اور جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طالبان کا یہ دعویٰ کہ […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران پونزی اسکیم کے ذریعے منظم نیٹ ورک چلانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ملزمان سے حساس نوعیت کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا۔ ذرائع کےمطابق این سی سی آئی اے اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی […]
پاکستانی انٹیلی جنس نے ایک کارروائی میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق داعش خراسان (ISIS-K) کا ترجمان اور تنظيم کے آفیشل میڈیا وِنگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظّام کو پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کیا۔ الاعظائم فاؤنڈیشن […]
صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی شہریت کے حامل لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے تشویشناک خبر سامنے آگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے حکومتی سطح پر تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام سے ایک بار پھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع اور سخت گیر امیگریشن […]
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان پاکستان آنا چاہتے ہیں تو حکومت انہیں ویلکم کرے گی۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری اورفراہمی کے لیے نیا میکنزم تیار کرلیا اور صارف کو موجودہ ٹیرف کے حساب بجلی فراہم کرے گی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نیپرا پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیا اور نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے “پروزیومر” کی نئی […]
فرانس کی عدالت نے سنسنی خیز اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے ایک مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی عدالت نے ایک ڈاکٹر کو 30 بچوں اور بالغ مریضوں کو جان بوجھ کر زہر دینے کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم […]
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو شیڈول کے مطابق ہوگی، خریدار کو 80 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے لیے 23 دسمبر کو بولی کا […]
حکومت پنجاب نے منشیات کی روک تھام کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے ، جس کے مطابق صوبے میں پہلی بار منشیات کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنےہوں گی۔ حکام نے بتایا کہ منشیات کے مقدمات اب عام عدالتوں کے بجائے خصوصی عدالتوں میں چلیں گے اور پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے […]
جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد تیزی سے عمل درآمد جاری ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی تین متفرق درخواستوں پر سماعت کی اور فیصلہ سنایا جس میں اُن کی ڈگری کو جعلی قرار دیا گیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے […]