کراچی؛ نئے سال کا جشن منانے کے دوران کی گئی ہوائی فائرنگ، نوعمر لڑکی سمیت 12 افراد زخمی

شہر میں نئے سال 2026 کا جشن منانے کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے شہریوں کے زخمی ہو کر اسپتال لائے جانے کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا اور نو عمر لڑکی سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 14 افراد کو ہوائی فائرنگ […]

انڈر 19 سہ ملکی سیریز: زمبابوے نے افغانستان کو 19 رنز سے شکست دیدی

انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے افغانستان کو  19 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی دعوت پر پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی ٹیم 48 ویں اوور میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ دھروو پٹیل 60 رنز بنا کر نمایاں رہے، برینڈن […]

بڑھتی طلاقیں، خواتین کی خودکشیاں اور کمزور قانون

کراچی کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایک فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خودکشی کا موجودہ قانون کمزور اور خودکشی پر اکسانے والوں کو سزا دینے سے قاصر ہے اور خاتون کی خودکشی کا، اس کا شوہر صرف اخلاقی طور ذمے دار ہے مگر اسے قانونی طور سزا نہیں دی […]

بنگلہ دیش میں بڑھتا ہوا بحران

ڈھاکا کی سڑکوں پر صحافی سراپا احتجاج ہیں۔ دائیں بازو کے طالب علم رہنما کے قتل کے بعد ہجوم نے اخبارات کے دفاتر پر حملے کیے۔ بنگلہ دیش کے معروف اخبارات ڈیلی اسٹار اور Prothom کے دفاترکو گروہوں نے گھیر لیا۔ ان اخبارات کی عمارتوں کو نذرِآتش کرنے کی کوشش کی۔ پولیس اور فائر بریگیڈ […]

بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ

احمد فراز کا شعر ہے  بستیاں چاند ستاروں پہ بسانے والو  کرہ ارض کے بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ  لگے ہاتھوں اس غزل کا مقطع بھی سن لیجیے کہ یہ بھی کچھ کم فکر انگیز بلکہ تشویشناک ،المناک اورغم ناک نہیں ہے  ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز  رات تو رات ہے ہم […]

اہلیان وطن کو  نئے سال کی خوشیاں مبارک، وزیراعظم شہباز شریف کا سال نو کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو نئے سال 2026 کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار  سےتاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال 2026 کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو  نئے سال کی خوشیاں مبارک […]

پُراسرار علاقے برمودا تکون سے متعلق ایک اور حیران کن انکشاف!

برمودا تکون سے متعلق طرح طرح کے کہانیاں مشہور ہیں اور حال ہی میں سائنس دانوں نے ان پُراسرار کہانیوں میں ایک اور کا اضافہ کر دیا ہے۔ سائنس دانوں نے برمودا کے نیچے موجود علاقے کا مطالعہ کیا اور ایسا ڈھانچہ دریافت کیا جس کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی۔ برمودا تکون […]

برازیل کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فٹبالر اسپتال میں داخل

برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی صحت سے متعلق تشویش […]

سلیم جاوید کی نئی بلوچی دھن، سالِ نو کا خوبصورت تحفہ

جگنی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول ترین گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال پر مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ سلیم جاوید نے نئے سال میں تازہ انٹری یوں ڈالی ہے کہ اپنے مقبول زمانہ بلوچی گانے کو نئی دھن اور نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ جو سوشل میڈیا پر […]

نیا سال 2026 مبارک، جشن اور آتش بازی کے ساتھ استقبال

نیاسال 2026 مبارک! ملک بھرکے مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی کے مظاہرے کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں رات 12 بجتے ہی آتش بازی اور بھرپور جشن کے ساتھ ہی نئے سال کا استقبال کیا گیا۔ کراچی میں گورنر […]