کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے عملے کی جانب سے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں عملے کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ایک روز قبل کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر کا عین روانگی کے وقت پاسپورٹ پھاڑنے کے واقعے کی تحقیقات کیں […]
درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی، نومبر کا جاری کھاتہ سرپلس رہا جب کہ نومبرہں جاری کھاتہ 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا۔ اکتوبر میں 29 کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا، رواں مالی سال جولائی تا نومبر جاری کھاتہ کو 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں […]
سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی اور 4 افسران کے استعفے منظور کرلیے گئے۔ وفاقی سیکریٹری داخلہ کی جانب سے این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت چار افسران کے استفعے منظور کرلیے گئے ہیں […]
جاپان میں مصنوعی ذہانت سے جڑے ایک منفرد واقعے نے توجہ حاصل کر لی جہاں 32 سالہ جاپانی خاتون نے اپنے تخلیق کردہ اے آئی کردار کے ساتھ شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آئی پارٹنر کو خاتون نے خود چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیزائن کیا تھا۔ شادی کی […]
فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) نے پاکستان میں غذائی تحفظ کے فروغ اور زرعی شعبے کے استحکام کو یقینی بنانے کے لیے سالانہ 60 ملین امریکی ڈالر تک کی قابلِ تجدید مالی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اس معاونت کے تحت فاطمہ فرٹیلائزر کو ضروری خام مال، مشینری اور تکنیکی خدمات […]
وزیر اعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی عمران خان کو ’قید تنہائی‘ میں رکھے جانے سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات اور دعوؤں کو مسترد کردیا۔ اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کے ترجمان مشرف زیدی نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے بات کی جہاں ان سے عمران خان کو ’قید تنہائی‘ […]
بھارتی فلم ساز وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ شویتمبری کو 30 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کیس میں عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا، عدالت نے دونوں کی طبی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ ہفتے ایک فراڈ کیس میں گرفتار کیا […]
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ عامر نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں ہانیہ عامر کی شرکت اور ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ایوارڈ شو کے بعد […]
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی فلم نہیں بلکہ ان کا کاروباری منصوبہ ہے۔ اداکارہ کے مہنگے ریسٹورنٹ چین ’باسٹین‘ کو اس وقت قانونی جانچ پڑتال کا سامنا ہے، جس پر شلپا شیٹی نے بالآخر اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ یہ […]
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس ہوا، میٹنگ کی صدارت صدر اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل نے کی۔ ریجنل سیکرٹری اور چیئرمین بلدیات کمیٹی ملک عامر علی اعوان سمیت سینیئر قیادت نے شرکت کی۔ […]