صوبائی دارالحکومت کے علاقے اچھرہ میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے درندہ صفت ملزم بچی کے ہمسایے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او اچھرہ الیاس سندھو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فاضلیہ کالونی میں کارروائی کرتے […]
عدالت نے سی ٹی او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سرکاری وکیل کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ چنرل پنجاب وقاص عمر سیال نے بتایا کہ سی ٹی او نے ایک سرکلر کے ذریعے سیٹ بیلٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کے چالان کرنے […]
آسٹریلیا کے مشہور ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ فلپائن کے امیگریشن حکام کے مطابق مبینہ حملہ آور ساجد اکرم اور اس کا بیٹا نوید اکرم نومبر کے مہینے میں تقریباً پورا وقت فلپائن میں مقیم رہے تھے۔ فلپائن امیگریشن ڈیپارٹمنٹ […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی بلندی کا ریکارڈ قائم ہوگیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی خرید و فروخت کا آغاز 1030 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 […]
ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 مسافر آف لوڈ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے مسافروں کو جعلی دستاویزات پر بیرون ملک روانگی کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ مسافروں میں عامر، علی حسین اور اعجاز شامل ہیں۔ مسافر عامر […]
یوکرین نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار پانی کے اندر چلنے والے سمندری ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے بحیرہ اسود میں روسی بحری اڈے پر لنگر انداز ایک میزائل بردار آبدوز کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا ہے۔ تاہم، روس نے اس حملے سے کسی بھی قسم کے […]
امریکا کے شہر نیویارک جانے والی امریکی ایئرلائن جیٹ بلیو کی ایک پرواز کو جمعے کے روز وینزویلا کے قریب امریکی فضائیہ کے جنگی طیارے سے ممکنہ تصادم سے بچنے کے لیے ہنگامی طور پر اپنا راستہ تبدیل کرنا پڑا، جس کا انکشاف پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول کی ریکارڈنگ میں کیا۔ برطانوی خبر رساں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو ایک دستاویزی فلم پر برطانیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 10 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ یہ مقدمہ اُن ترمیم شدہ ویڈیو کلپس کے خلاف ہے جن کے بارے میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے، آسٹریلوی تحقیقاتی اداروں نے باضابطہ طور پر بھارتی حکومت سے رابطہ کر کے معلومات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی حکام نے اس حملے میں ملوث افراد کے پس منظر […]
India’s anti-terrorism agency on Monday charged militant groups and six individuals over an April attack on tourists in Indian Kashmir that killed 26 men, and triggered intense fighting between India and Pakistan. The fighting, the worst between the nuclear-armed neighbours in decades, was sparked when militants opened fire on Hindu tourists in the Pahalgam region […]