پنجاب کابینہ کی اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کیلئے مفت سفر کی سہولت کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، کابینہ نے پنجاب میں اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کے لیے مفت سفر کی سہولت کی منظوری دے دی جبکہ بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی […]

Damon Dash hit with $4 million judgment in defamation lawsuit from filmmaker Josh Webber

Damon Dash, co-founder of Roc-A-Fella Records, has been ordered to pay $4 million in a defamation lawsuit filed by filmmaker Josh Webber. As per TMZ, the hefty judgment comes after Dash failed to comply with court orders, skipping mandatory mediation sessions and not submitting required pre-trial documents. These violations led to the California judge’s decision, […]

کراچی: تیز رفتار ٹرالر نے پریکٹیکل دے کر واپس آنے والے 15 سالہ بچے کو کچل دیا

کراچی کے علاقے سرجانی ناردرن بائی پاس پر ٹرالر نے 15 سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، ٹرالر کی ٹکر سے 15 سالہ اویس جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ناردرن بائی پاس پر ایک اور افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرالر نے نوجوان کو ٹکر مار دی، جس کے […]

سسرالیوں کا داماد پر فائرنگ اور ڈنڈوں سے حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

لاہور میں سسرالیوں نے داماد پر فائرنگ اور ڈنڈوں سے حملہ کردیا، فائرنگ کی فوٹیج منظرعام پر آگئی، جس میں ملزمان کو سرعام رائفل اور ڈنڈوں سےحملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں سسرالیوں کی داماد پر فائرنگ اور ڈنڈوں سےحملہ کردیا، جھگڑے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے داماد آصف کا […]

ننھا شرارتی بچہ باڑ پھلانگ کر وائٹ ہاؤس میں داخل، خفیہ ایجنسی نے کیا کیا؟

بدھ کی شام امریکی ایوان صدر ”وائٹ ہاؤس“ میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک کمسن بچہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی لان کے گرد لگی دھاتی باڑ کے درمیان سے نکل کر اندر داخل ہوگیا۔ واقعے کے فوراً بعد خفیہ سروس (Secret Service) کے اہلکاروں نے فوری اور محتاط […]

امریکہ نے بھارتیوں کی 2 ہزار سے ویزا درخواستیں یکمشت منسوخ کر دیں، وجہ کیا ہے؟

امریکہ نے بھارت میں دو ہزار سے زائد ویزا درخواستیں منسوخ کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن اور ویزا پالیسی کو مزید سخت کر دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق، بھارت میں ویزا اپوائنٹمنٹ کے نظام میں دھوکہ دہی اور بدنظمی […]