تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امریکی سفارت خانہ بند

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانہ آج بند رہیں گے کیونکہ علاقے میں ”شیلٹر اِن پلیس“ کی ہدایت اب بھی نافذ العمل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کی شاخ کے قریب ایرانی میزائل حملوں کے جھٹکوں سے […]

میجر لیگ کرکٹ: حارث رؤف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی

پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھاک بٹھا دی۔ سان فرانسسکو کی نمائندگی کرتے ہوئے حارث رؤف نے لاس اینجلس کے خلاف 4 اہم وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ حارث رؤف کی برق رفتار گیندوں […]

پشاور کی اسکواش اسٹار بہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا

خیبرپختونخوا کی ہونہار اسکواش کھلاڑی بہنوں سحرش علی اور ماہ نور علی نے امریکہ میں ہونے والے یو ایس جونیئر گولڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ گرلز انڈر-15 کیٹیگری کے فائنل میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔ سحرش علی نے سنسنی خیز […]

135 سال کے بوڑھے کچھوے کا پہلا ’فادرز ڈے‘، انوکھے انداز میں سالگرہ بھی منائی

امریکہ کے ایک چڑیا گھر کا سب سے پرانا کچھوے ”گولیاتھ“، جو کہ 517 پاؤنڈ وزنی گالاپاگوس ٹورٹائز ہے، نے اس سال اپنے جنم دن اور پہلا ”فادرذ ڈے“ ایک ساتھ منایا۔ 4 جون کو، 128 دن کی انکیوبیشن کے بعد، 8 انڈوں میں سے ایک انڈہ کامیابی سے ہیچ ہوگیا۔ یہ نہ صرف گولیاتھ […]

وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری

وفاقی بجٹ 2025-26 میں حکومت پاکستان نے 1300 سے 1800 سی سی انجن گنجائش رکھنے والی گاڑیوں پر 2 فیصد اضافی ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے باعث متعدد ایس یو ویز اور درمیانے درجے کی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس فیصلے سے چیری، ڈی ایف ایس […]