1971 کی جنگ، پاکستان آرمی کے جوانوں کی بہادری کی لازوال داستانیں

1971 کی جنگ میں مشرقی اور مغربی محاذوں پر پاکستان آرمی کے جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔  پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ (ریٹائرڈ)نے 1971 کی جنگ کی آپ بیتی سناتے  ہوئے کہا کہ 1971 میں بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کر کے جنگ کا آغاز کیا۔ میری یونٹ اس […]

’ایک نجی درخواست۔۔۔‘: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا ایلون مسک کو خط

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈسمتھ نے جمعہ کو عوامی سطح پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے ان کی پوسٹس کو محدود کیا جارہا اور چھپایا جا رہا ہے۔ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ عمران خان کے […]

وزیر دفاع سے اختلافات: لاطینی امریکہ میں امریکی افواج کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ کے ساتھ اختلافات کے باعث لاطینی امریکہ میں امریکی افواج کے سربراہ ایڈمرل ایلون ہولسی نے قبل از وقت استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ، ہیگسیٹھ نے جنوبی کمانڈ کے آپریشنز اور منصوبہ بندی پر نارضگی کا اظہار کیا تھا، جس کے نتیجے میں ہولسی کو […]

تھائی لینڈ نے ٹرمپ کے حکم کے باوجود جنگ بندی سے انکار کردیا

تھائی لینڈ کے وزیراعظم انتھن چارن ویراکُل نے ہفتے کو اعلان کیا کہ وہ کمبوڈیا کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گے، جب کہ اسی دن تھائی لینڈ کے لڑاکا طیاروں نے مختلف اہداف پر حملے کیے تھے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

غزہ جنگ: امریکا نے عارضی طور پر اسرائیل کو انٹیلی جنس معلومات کیوں روکیں؟

امریکی انٹیلی جینس حکام نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں غزہ میں جنگ سے متعلق اسرائیل کے طرزِ عمل پر خدشات کے باعث عارضی طور پر اسرائیل کے ساتھ بعض اہم معلومات کا تبادلہ معطل کر دیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اس معاملے سے واقف چھ افراد نے […]

امریکی فورسز کا چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ، دفاعی سامان تباہ

امریکی اسپیشل فورسز نے گزشتہ ماہ بحر ہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفاعی سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے، ایران جانے والے دفاعی سامان کو موقع پر تباہ کردیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق، […]

بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ آپریشن؛  منشیات سمیت 70 کروڑ  کی اشیا ضبط

فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ  کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے  کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد  کرلی۔ انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے کسٹمز وئیر ہاؤس منتقل کردیے گئے ہیں۔ اس کامیاب آپریشن میں ضبط شدہ اشیا کی […]

پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری

پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی جی پنجاب کے مطابق پنجاب پولیس اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر سے 31 ہزار 377 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے جبکہ 203 غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر […]

پی ایس ایل روڈ شو کے لیے قومی کرکٹرز نیو یارک پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے قومی کرکٹرز نیو یارک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل روڈ شو آج نیو یارک کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی روڈ شو میں شامل ہوں گے۔ وسیم اکرام […]

پاک ترکیہ تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون کا نیا باب

پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون  تاریخ  میں نئے باب رقم کررہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر پالیسیوں کی بدولت پاکستان اور ترکیہ کے مابین اقتصادی تعاون کے نئے مواقع کی راہ ہموار ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال […]