ہرطرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں کہ روشنی ہوجائے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہرطرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے دعا کریں کہ روشنی ہوجائے، 4 ماہ میں 36 ہزار سے زائد کیسز بنائے گئے، مقدمات کو پایہ تکمیل تک پہنچانا مشکل کام ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر […]

اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تیزی کے بعد شدید مندی کے باعث بینچ مارک 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی […]

صدر کراچی بار پر حملے کیخلاف وکلا کی ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف وکلا برادری سراپا احتجاج ہیں، کراچی بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان اور عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کردیا، سندھ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت کے دروازے بند کردیے گئے جبکہ کورٹ رپورٹرز نے […]

دھوکہ نہ کھائیں، ان آسان طریقوں سے اصل تربوز کی پہچان کریں

موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ، تربوز جیسے تازہ پھلوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ پھلوں کی ملاوٹ پر تشویش بھی بڑھ گئی ہے۔ تربوز ایک مشہور موسمی پھل ہے جو 90 فیصد سے زیادہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ وٹامن اے، سی اور بی6، […]

پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی ایئرلائن کو 26 ارب سے زائد کا منافع ہوا۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے سالانہ نتائج کی […]

اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترکیہ ہمیشہ شامی بھائیوں، بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترکیہ شام میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ذمہ داریاں پوری کرے گا، ظالموں کے خلاف حق کی آواز بلند کریں […]

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خوشگوار تعلقات آپ کا وزن بڑھا سکتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خوشگوار تعلقات آپ کا وزن بڑھا سکتے ہیں؟ جی ہاں، آپ نے بالکل صحیح پڑھا! یہ حقیقت ہے کہ جب آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ خود کو محفوظ اور خوش محسوس کرتے ہیں، تو آپ کا جسم کچھ ایسے بدلاؤ سے گزرتا ہے جو آپ کی جسمانی حالت […]

میرپور خاص میں غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ریسٹورنٹ نذرِ آتش، 11 افراد گرفتار

سندھ کے شہر میرپورخاص کے مصروف ترین کاروباری علاقے حیدرآباد روڈ پر واقع ایک غیر ملکی فوڈ فرنچائز پر گزشتہ رات شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جہاں مشتعل افراد نے پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے بعد ریسٹورنٹ کو آگ لگا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا جب درجنوں افراد اچانک […]

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے مسئلے کو ہمیشہ کے لیے حل کرنا چاہتے ہیں، وہ ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی […]

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری کردی، جس کے مطابق اسکولوں میں بچوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات […]