Ashton Hall mocked online after alleged eviction notice surfaces: ‘Paying rent wasn’t in the routine’

Ashton Hall, the fitness influencer known for his now-viral 4 a.m. morning routine, is under scrutiny after reports emerged that he was served an eviction notice earlier this month. The claim surfaced on March 24, 2025, when an influencer posted images of an alleged eviction notice on X (formerly Twitter) and wrote, “The routine guy […]

Melissa Barrera defends Rachel Zegler amid Snow White controversy and slams media over political bias

Melissa Barrera, who was previously fired from the Scream franchise over her pro-Palestine views, has come forward to defend actress Rachel Zegler amid backlash surrounding Disney’s upcoming Snow White film. Zegler, who plays the lead in the film, has been vocal about her political stance—particularly her support for Palestine—leading to renewed scrutiny online and in […]

مصر میں 45 افراد سے بھری سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک،

مصر کے ساحلی شہر الغردقۃ میں ایک سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے چھ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق آبدوز میں 45 غیر ملکی سیاح سوار تھے، جن میں سے 29 کو ریسکیو ٹیموں نے بحفاظت نکال لیا۔ ریڈ سی گورنریٹ کی جانب سے جاری […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹر پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا، الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 8 اپریل کو کرے گا جبکہ کیس کی کاز لسٹ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، الیکشن کمیشن […]

تجارتی سامان پر مشتمل 250 گاڑیوں کا قافلہ ہنگو سے پارا چنار پہنچ گیا

تجارتی سامان پر مشتمل 250 گاڑیوں کا قافلہ ہنگو سے پارا چنارپہنچ گیا، 600 کے قریب گاڑیوں کو پاراچنار کی جانب روانہ کیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزید گاڑیاں گیمن چیک پوسٹ سے ٹل واپس بھیج دی گئیں۔ ہنگو ضلع انتظامیہ کے مطابق آج چھ سو کے قریب گاڑیوں کو پاراچنار […]

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر پاکستان اور وزیراعظم کی تجویز پر مختلف جیلوں سے 183 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا، جبکہ مجموعی طور پر 1606 قیدیوں کی سزا میں کمی کردی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے عید […]

کوئٹہ: گاؤں میں 7 افراد کے قتل کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا، ملزلان نے لاشیں بھی جلا دیں

بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے صحبت پور کے گاؤں دوران کھوسہ میں سات افراد کے قتل کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ مسلح افراد کی ایک گھر پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں میاں بیوی اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ […]

سر درد سے نجات کے لئے آغا عباس نے گلاب کے پھولوں کا نسخہ بتادیا

رمضان المبارک میں روزے کے دوران اکثر لوگوں کو سر درد کی شکایت ہوتی ہے، خاص طور پر روزہ کھولنے سے پہلے یا دن کے درمیان۔ اس حوالے سے معروف ماہرِ طب، آغا عباس، نے ایک نہایت مؤثر اور آزمودہ نسخہ بتایا جونہایت مجرب ہے۔ آغا صاحب کے مطابق، جب آپ نماز پڑھ چکیں تو […]