پاکستان اور برطانیہ کے مابین ماحولیاتی تبدیلی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر معاہدہ

پاکستان اور برطانیہ کے مابین ماحولیاتی تبدیلی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک اور برطانیہ کی عزیر ڈویلپمنٹ نے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبے […]

سردی کے موسم میں گلے کی خراش دور کرنے کے مفید گھریلو ٹوٹکے

سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور […]

طالبان کا صحافیوں پر وحشیانہ تشدد، عالمی اداروں کا سخت ردعمل سامنے آگیا

کابل: افغانستان میں طالبان کے سخت گیر اقدامات کے باعث صحافیوں پر بڑھتے ہوئے تشدد، گرفتاریوں اور دھمکیوں نے اظہارِ رائے کی آزادی کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے، جس پر عالمی اداروں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ افغان میڈیا آمو ٹی وی کے مطابق صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو […]

کور کمانڈر بلوچستان کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست 

کور کمانڈر بلوچستان کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ کور کمانڈر بلوچستان نے یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں صوبے کی ترقی، امن و امان اور نوجوانوں کے مثبت کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ طلباء نے مختلف موضوعات […]

روسی نیوکلیئر بمبار طیاروں کی چین کے ساتھ جاپان کی سرحد پر پروازیں

روس اور چین کی فضائیہ نے جاپان کی سرحد پر مشترکہ گشتی پروازیں شروع کردی ہیں، جس کی وجہ سے ٹوکیو اپنے لڑاکا طیارے فضا میں بلند کرنے پر مجبور ہوگیا۔ جاپانی وزارتِ دفاع کے مطابق روس اور چین کی یہ مشترکہ سرگرمی منگل کی رات اس وقت دیکھی گئی جب دونوں ممالک کے جنگی […]

امریکی ویزا کے نئے قانون نے بھارت میں کھلبلی مچا دی، عوام میں خوف و ہراس

امریکا کے نئے ویزا قانون نے بھارت میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے، جس کے تحت ایچ ون بی اور ایچ 4 ویزا لینے یا تجدید کروانے والوں کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ قانون 15 دسمبر سے نافذ ہورہا ہے اور بھارتی برادری […]

بھارتی دفاعی کمپنیوں کے رہنماؤں کی روس میں خفیہ ملاقاتیں

بھارت کی معروف دفاعی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام نے رواں سال روس میں اہم اور خفیہ نوعیت کی ملاقاتیں کی ہیں جن میں ممکنہ مشترکہ دفاعی منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارتی اسلحہ ساز کمپنی ‘اڈانی ڈیفنس’ اور ‘بھارت فورج’ سمیت کم ازکم چھ بڑی بھارتی کمپنیوں کے […]

رجب بٹ کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان پہنچتے ہی بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کے خلاف گیمبلنگ ایپ اور سائبر کرائم کے کیسز پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے […]

پی ایس ایل، 2 نئی فرنچائزز کی خریداری میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی

پی ایس ایل کے روڈ شو نے گوروں کے دیس میں میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے مشہور لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پی ایس ایل کا کامیاب ترین روڈ شو منعقد کیا گیا۔ اس منفرد اور یادگار ایونٹ نے نہ صرف کرکٹ شائقین بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کی بھی بھرپور توجہ حاصل کی۔ […]

یوکرین میں جلد انتخابات ہونے چاہئیں، ٹرمپ نے زیلنسکی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو جلد از جلد انتخابات کرانے چاہئیں تاکہ عوام خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ جنگ کو انتخابات نہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے روس کو برتری مل رہی […]