مصطفیٰ قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا جبکہ پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں ملزم کے اعترافی بیان ریکارڈ کروانے کی تصدیق کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرائی گئی ریمانڈ […]

ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل 19مارچ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ٹانک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹانک کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا […]

پاکستان چھوڑ کر بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بھارتی نوجوان سچن مینا کے لیے پاکستان چھوڑ کر جانے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ سیما حیدر کی بھارتی شہری سچن مینا سے پہلی بار گفتگو 2019 میں آن لائن شوٹنگ گیم پب جی پر ہوئی تھی۔ دونوں کے درمیان پہلی ملاقات مارچ 2023 میں نیپال میں […]

Trailer’s out for Celine Song’s ‘Materialists’,starring Dakota Johnson, Chris Evans and Pedro Pascal

A24 has released the official trailer for Materialists, the highly anticipated romantic comedy from director Celine Song. Written, directed, and produced by Song, the film follows an ambitious New York City matchmaker who faces a dilemma between her perfect match and her imperfect ex. Dakota Johnson, Chris Evans, and Pedro Pascal lead the cast in […]

بند پڑے فلیٹ سے ساڑھے 95 کلو سونا برآمد

بھارت کی ریاستی انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) اور ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کی احمد آباد زونل یونٹ نے پیر کی شام شہر کے پلڈی علاقے میں ایک بند فلیٹ پر چھاپہ مار کر 95.5 کلو گرام سونا، دیگر قیمتی اشیاء اور تقریباً 70 لاکھ روپے نقدی برآمد کر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں سے کیسز میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے جہاں سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ہائیکورٹ کے […]