کسٹمز میرین انفورسمنٹ کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ڈیزل ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارےکسٹمز میرین انفورسمنٹ یونٹ نے ایک کروڑ 22 لاکھ روپے مالیت کا 48 ہزار 932 لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل ضبط کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلیکٹوریٹ کراچی کے میرین یونٹ نے سمندر میں ہنگول نیشنل پارک کے نزدیک تین لانچیں روک کر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی […]

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں اینٹی نارکوٹکس آپریشن، 30 لاکھ امریکی ڈالر  کی منشیات ضبط

پاکستان نیوی کے جہاز یمامہ نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران بحیرۂ عرب میں ایک کامیاب اینٹی نارکوٹکس آپریشن انجام دیتے ہوئے 1500 کلوگرام چرس برآمد کی جس کی مالیت تقریباً 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق  سمندر میں منشیات کی اس کامیاب روک تھام سے پاکستان نیوی […]

کراچی: ایف ٹی سی پر ریلی اور پولیس میں تصادم، مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے

شارع فیصل ایف ٹی سی پر پولیس اور قوم پرست تنظیم کی ریلی کے شرکا کے درمیان تصادم ہوا، مظاہرین نے پولیس موبائل اور مسافر گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے، پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا، ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کے سبب ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے […]

FO slams Jaishankar’s ‘baseless, irresponsible’ comments about Pakistan Army

The Foreign Office categorically rejected recent remarks by India’s External Affairs Minister targeting the Pakistan Army, calling the comments “highly inflammatory, baseless and irresponsible.” The response came a day after Indian External Affairs Minister Dr S Jaishankar, while addressing a public forum in New Delhi, accused the Pakistan military, saying that “much of our problems […]

26th, 27th constitutional amendments ‘a blot on the Constitution’: Khaqan Abbasi

Awaam Pakistan Party (APP) convener Shahid Khaqan Abbasi has said the country’s misfortune lies in the 26th and 27th constitutional amendments, describing them as “a blot on the Constitution” that serve personal interests rather than the national good. Speaking at the Peshawar Press Club alongside former Khyber-Pakhtunkhwa Governor Sardar Mehtab Ahmed Khan, Abbasi said the […]

برسبین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا راج، انگلینڈ کو مسلسل دوسری شکست

آسٹریلیا نے برسبین میں ہونے والے ایشز سیریز کے دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ برسبین گابا میں کھیلے گئے 5 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے چوتھے […]

ڈکی بھائی نے جیل سے رہائی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوا ایپس کیس میں گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس کے آغاز میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا اس ویڈیو کا مقصد […]