ایران: میراتھن میں حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، منتظمین گرفتار

ایران کے جزیرہ کِش میں منعقدہ میراتھن ایونٹ میں متعدد خواتین کے بغیر حجاب دوڑنے کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کے بعد حکام نے ایونٹ کے دو منتظمین کو گرفتار کر لیا۔ جمعے کے روز ہونے والی اس دوڑ میں ہزاروں مرد و خواتین نے الگ الگ کیٹیگریز میں حصہ لیا تھا۔ تاہم سوشل […]

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گوا کے علاقے ارپورہ میں نائٹ کلب میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کیے مطابق بھارتی ریاست گوا کے علاقے ارپورہ میں واقع برچ بائے رومیو لین نامی نائٹ کلب میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد […]

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں، حملے میں 7 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو ہونے والی تازہ اسرائیلی کارروائیوں میں شہید ہونے والوں میں ایک 70 سالہ خاتون اور ان کا 25 سالہ بیٹا بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ […]

PTI stages major power show today

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) will stage a major political rally in Peshawar today (Sunday), with preparations for the gathering at the Hayatabad football ground fully completed. The event is expected to draw more than 30,000 supporters, as the party aims to demonstrate its political strength in Khyber-Pakhtunkhwa. According to party sources, Chief Minister Sohail Afridi, Barrister […]

Zabihullah’s statement on TTP: a lesson in hypocrisy and evasion

In a recent interview with Germany’s DW News, Zabihullah Mujahid, spokesperson for the Taliban regime in Afghanistan (TTA), made what can only be described as one of the most bizarre and disingenuous statements of recent times. When asked about the Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP), a UN-designated terrorist outfit responsible for the deaths of tens of thousands […]

پاکستان سپر لیگ کا لندن روڈ شو آج لارڈز میں ہوگا،کئی کرکٹرز مدعو

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل لندن میں روڈ شو آج لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرزموجود ہوں گے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ معروف گلوکار علی ظفر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں […]

قمر الزمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین مقرر

حکومت نے قمر الزمان کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قمر الزمان کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قمر الزمان کی بطور متروکہ وقف املاک بورڈ چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یہ […]

ملازمین کو آفس کے بعد باس کی کال نہ اٹھانے کی اجازت پر قانون سازی

نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں دفتری اوقات کے بعد دفتر کی فون کالز اور ای میلز کو نظر انداز کرنے کا حق دینے کے لیے ’’رائٹ ٹو ڈس کنیکٹ‘‘ نامی بل پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکن اسمبلی سپریا سولے کی جانب سے پیش کیے گئے پرائیوٹ […]