وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویجی لینس ویژن کے مطابق سی ایم انسپکشن ٹیم نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال کا دورہ کیا۔ صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں و تیمار داروں سے سہولتوں کے بارے میں گفتگو کی۔ انسپکشن ٹیم نے ماں کے […]

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں ۔یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کیلئے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں۔ وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتاہے۔ ان کے سوشل میڈیاپرکوئی حقیقی فالورزنہیں […]

آسٹریلوی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کی آئندہ سال فروری میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ بگ بیش میں ٹم ڈیوڈ کی ہیمسٹرنگ انجری نے آسٹریلیا کو بھی پریشان کر دیا، ان کی عدم موجودگی آنے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں مہم کو متاثر کر سکتی ہے۔ ٹم ڈیوڈ پرتھ اسکورچرز سے […]

حکومت ترقی کے دعوے کررہی ہے مگر عام آدی معاشی صورتحال سے خوش نہیں،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ترقی کے دعوے ہو رہے ہیں مگر عام آدی ترقی اور معاشی صورتحال سے خوش نہیں ہے۔ لاڑکانہ چلڈرن اسپتال میں آئی سی یو کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں صحت کی اہم سہولیات […]

ریحام رفیق کا ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف، مداحوں سے کیا اپیل کی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے ڈپریشن کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ کچھ عرصے سے ڈپریشن کے باعث سوشل میڈیا سے دور رہنے والی اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں ذہنی دباؤ سے نبردآزما ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]

محبت یا ذہنی دباؤ؟ پالتو کتے کی بیماری پر دو بہنوں کی خودکشی

بھارت کے شہر لکھنو میں پالتو کتے کی بیماری کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار دو بہنوں نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ واقعہ لکھنو کے علاقے ڈوڈا کھیڑا جلال پور میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت 26 سالہ رادھا سنگھ اور 22 سالہ جیا سنگھ […]

کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے افغان خاتون اور 3 بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام  نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں […]

قصور: 3 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

پنجاب کے ضلع قصور میں 3 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس تھانہ صدر چونیاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، اہل خانہ نے کہا کہ تین ملزمان احسان۔محمد احمد اورصائم نعمان کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گئے۔ ایف آئی آر کے […]

سابق کپتان نے شاداب خان کی ٹی20 اسکواڈ میں واپسی پر سوال اٹھا دیا

سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تجربہ کار بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو تو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا تاہم چند نوجوان کھلاڑی جگہ بنانے سے محروم رہ گئے۔ شاداب خان کو کندھے کی سرجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ لیگ اسپنر اس وقت بیگ بیش […]

شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے چھ اہلکاروں معطل

ایف بی آر نے شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے  چھ اہلکاروں کو معطل کردیا۔ مذکورہ اہلکاروں کو شوگر کی پیداوار کی مؤثر، شفاف اور بلا تعطل نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ ان کی غیر حاضری کا انکشاف ایل ٹی او لاہور کی جانب سے کی […]