غزہ میں قیام امن کیلیے حصہ لینے کو تیار، حماس کو غیرمسلح کرنے کی کوشش میں شریک نہیں، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے ہم حماس کو غیر مسلح کرنے کی کسی کوشش میں شریک نہیں ہوں گے ۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ متحدہ عرب امارات […]

دیر بالا میں ڈمپر نے دو کاروں اور ایک سوزوکی کو کچل دیا، 2 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی

دیر بالا کے علاقے واڑی سور پل کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ڈمپر بے قابو ہو کر دو موٹر کاروں اور ایک سوزوکی پر چڑھ گیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا جس کے باعث موقع پر افراتفری پھیل گئی۔حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 […]

Pakistan rejects Israeli recognition of Somaliland, backs Somalia’s sovereignty

Pakistan has strongly condemned any attempts to undermine the sovereignty, unity, and territorial integrity of Somalia, and rejected Israel’s announcement recognising the independence of the so-called Somaliland region of the Federal Republic of Somalia, the Ministry of Foreign Affairs stated. According to the Foreign Office, such illegal and provocative actions constitute a flagrant violation of […]

اب آپ ٹی وی اسکرین پر نظر آنے والے کھانے کا ذائقہ چکھ سکتے ہیں

جاپان میں ایک حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے اب ناظرین ٹی وی اسکرین پر دکھائے جانے والے کھانوں کا ذائقہ براہِ راست محسوس کرسکیں گے۔ اس تجرباتی ڈیوائس کو ’ٹیسٹ دی ٹی وی‘ یا ٹی ٹی ٹی وی کا نام دیا گیا ہے، جسے میجی یونیورسٹی کے پروفیسر ہومی مِیاشِتا […]

شاہین آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں برسین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف ہوئی جس کے […]

برازیل سے تعلق رکھنے والی پہلی مس یونیورس انتقال کرگئیں

برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کرگئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق انہیں اسپتال آرکانجو سائو میگوئل میں داخل کیا گیا تھا، جبکہ ان کی موت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہوسکیں۔  آئیدا ماریا کے خاندان اور بیٹی فرننڈا وارگاس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مس یونیورس […]