بابراعظم کا ون ڈے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ

بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف طویل عرصے بعد سنچری بنائی بلکہ پاکستان کے لیے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دیا تو قومی […]

’ویلڈن گرین شرٹس،تھینک یو سری لنکا‘، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ […]

دوسرے نمبرز سے میرے شوہر کو رابطہ کرنا بند کردیں، ڈاکٹر زینب شوہر کی سابقہ اہلیہ پر برس پڑیں

پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب اور سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان انسٹاگرام پر جھڑپ ہو گئی۔ سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے انسٹاگرام پوسٹ (جس کو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا) پر کمنٹ کیا کہ ’برائے مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھجوا دیں۔‘ یہ کمنٹ دیکھ کر […]

پاک-سعودی افواج کا دفاعی معاہدے کے تحت تعاون آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال

پاکستان کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا اور سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الروائلی نے علاقائی امن، استحکام اور خود انحصاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دفاعی معاہدے کے تحت باہمی تعاون آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

Karachi rolls out strict new traffic regime

Following the imposition of speed limits on Shahrah-e-Faisal in Karachi, the administration has begun installing no-parking and no double-parking signs across the city’s busiest commercial hub, Saddar, as part of an extensive traffic management overhaul. Lane marking and zebra-crossing work on major arteries is also underway at full pace. Markings have already been completed at […]

35ویں نیشنل گیمز کی مشعل روشن، ملک گیر سفر کا آغاز

35ویں نیشنل گیمز کی مشعل روشن کردی گئی، ملک گیر سفر کے آغاز میں کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کے بعد مشعل صوبہ خبر پختون خواہ کے حوالے کر دی گئی۔ دوسری جانب صوبہ بلوچستان نے نیشنل گیمز کی قائد اعظم ٹرافی میزبان صوبے سندھ کو پیش کی۔ مزار قائد پر منعقدہ  تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ […]