Pakistani cricketers play a role in dispelling the Sri Lankan team’s concerns

Pakistani cricketers also played a role in dispelling the Sri Lankan team’s concerns. Several senior players assured them that security is excellent,Pakistan’s three captains — were also present during the meeting between the officials and the visiting players. According to details, the Sri Lankan cricketers had decided to return home midway through their tour of […]

Justice Aminuddin Khan appointed as first Chief Justice of FCC

Justice Aminuddin Khan on Friday took oath as the first Chief Justice of the Federal Constitutional Court, before a packed hall of judges, lawyers and dignitaries in Islamabad. Justice Aminuddin’s appointment follows the passage of the 27th Constitutional Amendment, now part of the Constitution after President Asif Ali Zardari’s signature. The amendment reshapes the judicial […]

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں کون سی ہوں گی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل ایڈیشن الیون کے لیے دو نئی ٹیموں کی شمولیت کی تیاریاں بھی تیز ہوچکی ہیں۔ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے ۔ […]

رواں سال اب تک پاکستان میں 53 لاکھ سے زائد سائبر حملوں کا انکشاف

رواں  سال 2025 کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان میں 53 لاکھ سے زائد آن ڈیوائس حملے ہونے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق ان میں 27 فیصد عام صارفین اور 24 فیصد کارپوریٹ ادارے متاثر ہوئے، جنہیں انفیکٹڈ  یو ایس بی ڈرائیوز،  سی ڈیز، ڈی وی ڈیز اور خفیہ انسٹالرز کے ذریعے […]

نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے لیجنڈری قوالی گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے۔  ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ نصرت فتح علی خان کی آواز انہیں خدا کے قریب کر دیتی […]

راولپنڈی: خود کو سرکاری آفیسر بتا کر بھتہ وصول کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں خود کو  سرکاری آفیسر ظاہر کرکے کال سینٹرز سے بھتہ وصول کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چائینیز کال سینٹر سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والے نوسربازوں کے خلاف راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ تھانہ  چکلالہ میں ٹیکسلا کی رہائشی خاتون اریبہ رباب کی مدعیت […]

دونوں بہنوں کی عمر میں 10 ماہ  کا فرق کیوں؟

دونوں بہنوں کی عمر میں 10 ماہ  کا فرق کیوں؟ حکام کے مذاق اڑانے اور شناختی کارڈ نہ بنانے پر متاثرہ خاتون عدالت پہنچ گئی۔ نادرا حکام نے بہنوں کی عمر میں 10 ماہ کے فرق کی و جہ سے خاتون کا شناختی کارڈ بنانے سے انکار کردیا، جس پر متاثرہ خاتون نادرا کے خلاف […]

بہار الیکشن میں این ڈی اے کی بڑی برتری، مودی کی ریاست پر گرفت مضبوط

بھارت کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق 243 رکنی اسمبلی میں این ڈی اے 199 نشستوں پر آگے ہے، جبکہ حکومت بنانے کے لیے 122 نشستیں […]

کراچی کا ترقیاتی منصوبہ 2025–26 756 اسکیموں پر مشتمل ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجيل انعام ميمن نے کہا ہے کہ کراچی میں شہری ترقی کے لیے متعدد بڑے منصوبے تیز رفتاری سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شہر میں 9 بڑے منصوبے 7.66 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیے جا رہے ہیں، کے ڈی اے کے 76 منصوبے […]

سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا، ایوان زیریں اور بالا سے 56 ترامیم منظور کی گئیں۔ واضح رہے کہ آئینی ترمیم میں عدلیہ، عسکری قیادت اور وفاقی و صوبائی اختیارات […]