ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ […]

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف، برطانیہ، سوئیڈن، فن لینڈ اور اسرائیل میں احتجاجی مظاہرے

فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے، برطانیہ، فن لینڈ، سوئیڈن اور حتیٰ کہ اسرائیل کے اندر بھی عوام سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ۔ برطانیہ میں رائل ایئر فورس بیس کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا […]

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے کتنی سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچا؟ رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سڑکوں، پلوں اور نالوں کی نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے 238 سڑکوں اور 266 مقامات کو نقصان پہنچا، سیلاب سے متاثرہ 47 روڈز کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بحال […]

خیبرپختونخوا حکومت کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

ضلع مہمند میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس کو خیبرپختونخوا حکومت کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر پڑا تھا جسے تلاش کرلیا گیا ہے۔ […]

پنجاب بھر میں طوفانی بارشیں: پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سیاحوں کو نقل و حمل محدود کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے مری اور گلیات […]

عوام ایکسپریس ٹرین کو حادثہ کیوں پیش آیا اور ذمہ دار کون ہے؟ رپورٹ سامنے آگئی

عوام ایکسپریس حادثے سے متعلق ابتدائی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں حادثے کے ذمہ دار کا بھی تعین کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس ٹرین کو لودھراں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ ٹرین […]

جاپانی کیمرہ مین کی پرفارمنس نے دھوم مچا دی، وڈیو وائرل

ایک دلکش ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس میں ایک جاپانی کیمرہ مین اور دو خواتین ایک مشہور بالی ووڈ گانے ’بڑی مشکل‘ پر رقص کر رہی ہیں۔ اگرچہ خواتین کا رقص خوبصورت تھا، مگر اصل ستارے وہ کیمرہ مین بن گئے، جنہوں نے اس پرفارمنس کو فلمایا۔ اس ویڈیو میں کیمرہ […]