ANP concerned for students stranded in Afghanistan

Awami National Party Khyber-Pakhtunkhwa President Mian Iftikhar Hussain has said that approximately 2,500 to 3,000 Pakistani students currently residing in Afghanistan are facing severe difficulties due to border closures. In a press statement, he said that the students have completed their academic session and, despite the commencement of holidays, remain stranded in Afghanistan because of […]

اسلام آباد، خاتون کو نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے خاتون کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کرکے ڈیٹا چوری کرنے اور پھر نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد کو خاتون […]

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نے ایک نئے مسلم ملک جمهورية أرض الصومال کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیا جسے اب تک کسی نے تسلیم نہیں کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صومالی لینڈ ان ممالک میں شامل ہے […]

راولپنڈی، نوبیاہتا لڑکی کا پراسرار قتل، شوہر زخمی

تھانہ روات کے علاقے چک بیلی خان روڈ بانیان میں پراسرار طور پر دو ماہ کی نوبیاہتا لڑکی کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کردیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق شہری سلیمان نے اطلاع دی کہ محمد ریحان اپنی اہلیہ 21 سالہ طیبہ بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر دوائی لینےگیا تھا […]

انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے 11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

انٹرمیڈیٹ بورڈ نے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کے سائنس جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کیا۔ ناظم امتحانات زرینہ راشد نے نتائج کی […]

چین نے 20 امریکی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

چین نے امریکا کے ساتھ جاری تائیوان کے معاملے پر کشیدگی میں ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 20 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 10 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا۔ جس میں کہا گیا […]