آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ سے متعلق کیا تجویز دی؟

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی حکومت کو نئے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کا نیا فارمولا تیار کرنے کی کوششوں کی تناظر میں آئی ایم ایف نے بھی حکومت کو تیکنیکی معاونت […]

کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ کریش، بٹ کوئن سمیت دیگر کرنسیوں نے قدر کھو دی

کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بٹ کوائن کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن ایک لاکھ ڈالر کی حد سے نیچے آ گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن […]

لیاری فٹبال اکیڈمی نے انڈونیشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست سنگا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

لیاری فٹبال اکیڈمی نے اپنے شاندار کھیل کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سنگا کپ 2025 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ سنگاپور میں جاری ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کے بوائز انڈر 16 ایونٹ میں اکیڈمی کی ٹیم نے فائنل فور میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے […]

کراچی، پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ، تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار

شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں نورانی ہوٹل کے قریب پولیس اور ایک مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ تین دیگر ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا، دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایس پی […]

کینٹکی، حادثے کا شکار ہونے والے کارگو طیارے کا بلیک باکس مل گیا

امریکی وفاقی حکام نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ یو پی ایس کمپنی کے ایک کارگو طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے دوران بلیک باکس ریکارڈرز کو حادثے کی جگہ سے بازیاب کر لیا گیا ہے۔ یہ طیارہ گزشتہ روز لوئیول، کینٹکی کے ہوائی اڈے سے پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا […]

کرسٹیانو رونالڈ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی، مداح افسردہ

عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ جلد فٹ بال سے ریٹائر ہو جائیں گے، اور اس فیصلے کا سبب فیملی کے ساتھ مزید وقت گزارنا ہے۔ دنیا بھر میں کرسٹیانو رونالڈ کے مداح ان کے اس فیصلے پر نہایت افسردہ ہیں۔ 40 سالہ رونالڈو نے اعتراف کیا کہ اپنے شاندار […]

بغیر منظوری اے ایم آئی میٹرز نصب کرنے پر وضاحت طلب

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کو بغیر منظوری چار ملین اے ایم آئی میٹرز ( Infrastructure،Metering ،Advanced) نصب کرنے پرکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیپراکے مطابق اربوں روپے کے اس سرمایہ کاری منصوبے کیلیے ریگولیٹرکی پیشگی منظوری ضروری تھی،مگرکمپنیوں نے از خود انسٹالیشن شروع کردی۔ ڈسکوز نے […]