US Judge halts detention of anti-disinformation campaigner Imran Ahmed

A US judge on Thursday temporarily blocked the Trump administration from detaining British anti-disinformation campaigner and US permanent resident Imran Ahmed, after he sued officials over an entry ban for his role in what Washington argues is online censorship. Washington imposed visa bans on Tuesday on Ahmed and four Europeans, including French former EU commissioner […]

پی ٹی آئی احتجاج میں پاکستانی عسکری قیادت کو قتل کی دھمکیاں، برطانوی حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک سوشل میڈیا سرگرمیوں پر شدید تشویش سامنے آئی ہے، جہاں ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف پرتشدد دھمکیوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ ویڈیو کو بین الاقوامی قوانین اور برطانوی انسدادِ دہشت گردی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی قرار […]

رواں ماہ غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے والے 257 ملزمان گرفتار

دسمبر 2025 کے دوران غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے میں ملوث 257 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے دوران سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 257 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب, سندھ، کے پی، بلوچستان کے مختلف اضلاع […]

مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تین رکنی بینچ کا تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے مرحوم کوٹہ کے تحت […]

’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار  

فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے الزام میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیو جرسی کے مڈل سیکس کاؤنٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا […]

ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پر فضائی نیویگیشن و آپریشنل صلاحیت سے متعلق اہم تنصیب مکمل

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پر جدید ڈوپلر وی ایچ ایف اومنی ڈائریکشنل رینج/ ڈسٹنس میجرنگ ایکوئپمنٹ (DVOR/DME) کی تنصیب اور کمیشننگ کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ نومبر 2024 میں موجودہ کنونشنل وی او آر (سی وی او ار) کی جگہ جدید نیویگیشن سسٹم کی تنصیب کے لیے شروع کیا […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں وکٹیں گرنے سے اس میچ کے پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ […]

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن کا اضافہ کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب کا غذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ […]

پاکستان کی فشریز انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ

سال 2025 کے دوران مچھلی کی ایکسپورٹ میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں میں مجموعی طور پر تقریباً 40 فیصد ایکسپورٹ بڑھی ہے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل میرین فشریز پاکستان ڈاکٹر منصور علی وسان نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ گزشتہ سالوں کے اعداد و شمار بتاتے ہوئے انہوں نے […]

فیصل قریشی کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنی فٹنس روٹین چاہنے والے سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا جسم تقریباً ہرچیز برداشت کرسکتا ہے بس آپ کو ذہنی طور پر خود کو کرنا ہوتا ہے۔  فیصل قریشی نہ صرف پاکستان کے ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں بلکہ وہ متعدد ٹی وی شوز میں میزبانی […]