Indian FM Jaishankar meets Pakistan NA speaker on sidelines of Khaleda Zia funeral

Indian Foreign Minister Subrahmanyan Jaishankar briefly met Pakistan’s National Assembly Speaker Sardar Ayaz Sadiq in Dhaka on Wednesday on the sidelines of the funeral ceremonies of former Bangladeshi prime minister Khaleda Zia, marking the first such interaction between senior officials of the two rivals since their military conflict in May. The meeting took place at […]

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی نئی انتظامیہ کون سے نام زیرِ غور ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے قبل ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی ٹیم مینجمنٹ کے لیے سابق قومی کرکٹرز کے ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے دوران ملتان سلطانز کے […]

کیا آپ کا طرزِ زندگی اور غذائی عادات ڈپریشن کا سبب بن رہے ہیں؟ علاج جانیے!

اگر آپ کے معمولات زندگی اور غذائی عادات ڈپریشن کا باعث بن رہے ہیں تو ماہرین کے ان مشوروں پر عمل کریں۔ انسان کے طرزِ زندگی کا براہِ راست تعلق ذہنی اور جسمانی صحت سے جڑا ہوا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ   مٹاپا متعدد بیماریوں کی بنیاد بنتا ہے، مگر بیشتر افراد اس […]

جنوبی وزیرستان اور چترال میں برفباری، معمولاتِ زندگی متاثر

جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔ بدر، کانیگرم، مکین، شوال اور شکتوئی میں ہونے والی برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جبکہ مقامی لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ شدید سردی اور بند راستوں […]

دو مزید آسٹریلوی کھلاڑیوں کا آئی پی ایل میں شرکت سے انکار

آئی پی ایل کے مینز ایڈیشن سے بڑے غیر ملکی کھلاڑیوں کے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ویمنز ایڈیشن سے بھی نامور خواتین کھلاڑیوں نے علیحدگی اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی نامور آل راؤنڈرز ایلیس پیری اور اینابل سدرلینڈ نے ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کی عدم دستیابی […]

عمران خان سزا پوری کریں، مذاکرات میں رِہائی پر بات نہیں ہوگی، گورنر پخونخوا

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی سزا مکمل طور پر بھگتیں […]

بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے نیپرا میں عوامی سماعت مکمل

نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کے نومبر 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی۔ سماعت چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ہوئی، جس میں سی پی پی اے جی کے عہدے دار، بزنس کمیونٹی کے نمائندے، وزارت توانائی کے نمائندگان، صحافی حضرات اور عوام نے بھرپور شرکت […]

پانچوں ہائیکورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس طلب

پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی […]