امریکا میں سکّوں کی قلت پیدا ہوگئی، بینک اور دکاندار پریشان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے بعد پینی (ایک سینٹ کا سکّہ) بنانا بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث امریکا بھر کے بینک اور ریٹیلرز سکّوں کی شدید کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ متعدد بینکوں اور اسٹورز کے پاس اب اتنی پینیاں باقی نہیں رہیں کہ وہ صارفین کو درست بقایا رقم […]

امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں

امریکی ادارے بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری تا اگست امریکہ میں 4.55 لاکھ خواتین ملازمت چھوڑ گئیں۔ یہ کوویڈ وبا کے بعد امریکی تاریخ میں جاب مارکیٹ سے خواتین کا سب سے بڑا انخلا ہے جس پر ماہرین معاشیات حیران ہیں۔ بچے کی پیدائش، غیر یقینی حالات، کام کی […]

آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

آپریشن سندور میں بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی بھارت میں سیاسی طوفان میں تبدیل ہو گئی ہے۔ مودی سرکار کی اس خاموشی کو اپوزیشن جماعتوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ امریکی صدرکے پاکستان کے حق میں بیانات نے بھارتی حکومت کیلئے مزید شرمندگی پیدا کر دی […]

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس کا مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں پاکستان بازار پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلشنِ بہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت اسد کے نام سے کرلی […]

کراچی، فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

 شہرِ قائد میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے. پہلا واقعہ بلدیہ ٹاؤن کی نواب کالونی میں پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان افتخار کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ لواحقین کے مطابق مقتول افتخار موبائل مارکیٹ میں کام کرتا تھا اور پانچ بھائیوں میں سب سے چھوٹا […]

Crackdown widens as repatriation gains pace

A day after the repatriation resumed, authorities on Sunday intensified their crackdown on illegally residing Afghan nationals and other foreign citizens across Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, registering dozens of cases and detaining hundreds of individuals for deportation. In Rawalpindi, police registered 63 cases over the past five days and arrested 18 landlords for renting out […]