پاکستان کے صنعتی شعبے میں سرمایہ اور صنعت کاروں کے اعتماد میں بھرپور اضافہ

ایس آئی ایف سی کی دانشمندانہ معاشی اصلاحات کے خوش آئند ثمرات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستان کی مستحکم معاشی بنیادیں اور صنعتی پیش رفت، قومی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے روشن افق کی نوید ہیں۔ صنعتی پیداوار میں اضافہ قیمتی زرمبادلہ، وسیع روزگار اور معاشی خودمختاری کی جانب اہم سنگِ میل ہے۔ پاکستان بیورو آف […]

زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی پر یومِ قائد کی شاندار تقریب کا انعقاد

زیارت میں قائداعظم ریزیڈنسی پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، کور کمانڈر بلوچستان، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ قبائلی عمائدین، گلگت بلتستان اور […]

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت میں اضافہ، کرسمس تقاریب پر حملے

بھارت میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے خلاف تشدد اور توڑ پھوڑ کے واقعات سامنے آئے ہیں، جن پر سوشل میڈیا اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 دسمبر کو ملک کے مختلف حصوں میں کرسمس کی تقریبات کو ہندوتوا سے […]

گھر کو تادیر صاف اور خوشبودار رکھنے کے آسان اور سستے طریقے

گھر کا صاف اور خوشبودار رہنا نہ صرف رہائش کے معیار کو بہتر بناتا ہے بلکہ ذہنی سکون اور تازگی کا احساس بھی پیدا کرتا ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ گھر کو ہمیشہ مہکائے رکھنا مہنگا عمل ہے، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ہوم کیئر ماہرین کے مطابق چند کم خرچ، […]

جدید ٹیکنالوجی کے ہمارے طرزِ زندگی پر مثبت اور منفی اثرات

ٹیکنالوجی نے آج کے دور میں ہماری زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے، جس میں کئی مثبت اور کئی منفی اثرات شامل ہیں۔ نئے دور میں کام، تعلیم، تفریح اور سماجی تعلقات، سب کچھ اب ڈیجیٹل اور آن لائن ہو گیا ہے۔ اس تبدیلی نے ہمارے لائف اسٹائل کو یکسر تبدیل کرکے رکھ […]

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق منصوبوں پر 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے ہیں۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق سرکاری ملکیتی اداروں کے ٹرانسفارمیشن پروگرام پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ ٹرانسفارمیشن […]

کراچی: شاہراہِ فیصل پر آئل گرنے سے متعدد ٹریفک حادثات، تین موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی میں شاہراہِ فیصل کے قریب عوامی مرکز کے سامنے سڑک پر آئل گرنے کے باعث متعدد ٹریفک حادثات پیش آئے۔ سڑک پر آئل کی وجہ سے پھسلن کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق آئل پڑے ہونے کی وجہ سے تین موٹر سائیکل سوار پھسل کر […]

جوابی کارروائی کے بعد روسی افواج سے 5 دیہات واپس لے لیے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیپروپیٹرووسک کے علاقے میں روسی افواج کے خلاف طویل جوابی کارروائی کے بعد پانچ دیہات کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ یوکرینی فوجی حکام کے مطابق یہ آپریشن خزاں 2025 کے دوران 100 دن سے زائد عرصے تک جاری رہا۔ 225ویں علیحدہ اسالٹ رجمنٹ نے […]

کراچی، ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما افتخار عالم نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ مرحومہ شمائلہ عمران کا جسدِ خاکی اب ہفتہ کی علی الصبح نجی ایئرلائن کے ذریعے کراچی پہنچے گا۔ انہوں نے […]