انتہا پسند یہودیوں کے ظلم سے جانور بھی غیرمحفوظ

مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے ایک گاؤں میں انتہا پسند یہودی شہریوں نے فلسطینی کسان کے باڑے میں گھس کر 10 بھیڑوں کو ڈنڈے مار کر ہلاک کر دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے علاقے میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ View this post on […]

روس کے بڑا حملہ، یوکرین میں 60 ہزار افراد بجلی سے محروم

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرونز اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا، زاپوریژیا کے فرنٹ لائن علاقے میں تقریباً 60,000 لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ سردیوں کے قریب آتے ہی روس نے یوکرین کی بجلی کی ترسیل کی لائنوں پر میزائل اور ڈرون حملے بڑھا دیے ہیں، جس […]

بھارتی خواتین کرکٹرز نے ورلڈ کپ جیتا تو مردوں سے زیادہ ’ریکارڈ‘ انعام ملے گا

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم ایک تاریخی موقع کے قریب ہے۔ ورلڈ کپ 2025 کے فائنل میں پہلی بار جنوبی افریقہ کا سامنا کرتے ہوئے، وہ نہ صرف دنیا کی سب سے بڑی ویمن کرکٹ ٹرافی جیتنے کی امید رکھتی ہیں بلکہ ایک ریکارڈ انعامی رقم بھی اپنے نام کر سکتی ہیں۔ این ڈی ٹی وی […]

کینیڈین وزیرِاعظم نے ٹیرف مخالف اشتہار پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی

سیول: کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک اینٹی ٹیرف سیاسی اشتہار کے معاملے پر ذاتی طور پر معافی مانگ لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مارک کارنی نے بتایا کہ انہوں نے اونٹاریو کے وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ کو اشتہار نشر نہ کرنے کی […]

پاکستان سے اب تک 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس

طورخم بارڈر کے راستے سے گزشتہ روز 5,220 افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر سے 401 قانونی اور 2,314 غیر قانونی افراد کی وطن واپسی ہوئی ہے۔ اب تک کل 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔ اسلام آباد سے 19، پنجاب سے 450 […]