کینیا میں مسافر جہاز گر کر تباہ، غیرملکی سیاحوں سمیت 11 افراد ہلاک

کینیا کے ساحلی علاقے کوالے میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں غیرملکی سیاحوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیا کی ایئرلائن ممباسا ایئر سفاری نے بیان میں بتایا کہ طیارہ حادثے میں مقامی عملے کے ارکان سمیت ہنگری اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے […]

غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال، 73 فیصد نے موزوں ملک قرار دے دیا

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پراعتماد بحال ہوگیا ہے اور 73 فیصد نے پاکستان کو موزوں ملک قرار دے دیا ہے۔ اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) نے منگل کو پرسیپشن اینڈ انویسٹمنٹ سروے کا نتیجہ دو سال بعد جاری کردیا۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

Apple’s authorised retail push may pull Pakistan’s premium tech buyers from grey markets

Airlink Communication will open Pakistan’s first Apple-authorised reseller store by the end of 2025. The company plans to launch the outlet in Dolmen Mall, Lahore, and will operate it under official reseller authorisation. This store will not be an Apple-owned flagship, but it will offer a premium retail experience built around Apple’s product lineup. Airlink […]

محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے بورڈ کے سامنے چند شرائط رکھی ہیں جن کے پورا ہونے کے بعد ہی وہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں شیڈول میچ میں ٹاس جیتنے والے قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا کہنا تھا کہ پنڈی میں نہیں معلوم مخالف ٹیم کتنے اسکور پر روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا […]

مسلسل قرضوں سے ملکی معیشت کمزور ہوجاتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلسل قرضوں سے ملکی معیشت کمزور پڑتی ہے، انسانیت کو صحیح سمت لے جانے کے لیے برابری کا تعاون درکار ہے۔ یہ بات انہوں نے ریاض میں منعقدہ فیوچر انیشیٹو انویسٹمنٹ کانفرنس کے اعلیٰ سطح کے مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ مباحثے کا موضوع ’’کیا انسانیت درست […]