کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور دنیا کی مشہور گلوکارہ کیٹی پیری نے دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات کی تصدیق کردی اور تقریب میں خوش گوار موڈ میں نظر آئے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے بالآخر اپنے تعلقات کا باقاعدہ اعلان کردیا اور […]
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب کیا، اس کانفرنس میں 20 سے زائد ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ٹرانس افغان ریلوے اور اسلام آباد، تہران، استنبول ریلوے […]
گاؤں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ دے دی‘ صبح ہوئی تو چور مولوی صاحب کے سامان کے ساتھ ساتھ مسجد کی ٹوٹیاں‘ پنکھے‘ لاؤڈ اسپیکر اور جائے نماز بھی لے گیا‘ مولوی صاحب نے اس کے بعد چور کو بددعائیں دینا شروع کر دیں‘ یہ آج تک اسے برا بھلا […]
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ پیچیدگیوں اور الجھنوں کا شکار رہے ہیں۔ ایک طرف مذہبی و ثقافتی رشتے ان کے درمیان قربت پیدا کرتے ہیں تو دوسری طرف سیاسی اختلافات، سرحدی جھڑپیں اور دہشت گردی ان رشتوں کو کمزور کر دیتی ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں طورخم اور چمن کے سرحدی مقامات پر ہونے والی […]
یہ سب کچھ اُس وقت میرے ذہن میں ابھرا جب میں نے خبر سنی کہ پیرس کے مشہور عالم میوزیم ’’لوور‘‘ سے چند قیمتی نوادرات چوری ہوگئے ہیں۔ خبر مختصر تھی مگر اس کے پیچھے صدیوں کی ایک پوری تاریخ جاگ اٹھی، وہ تاریخ جس میں طاقتور قومیں کمزور اقوام پر چڑھ دوڑتی ہیں، ان […]
پاکستان کے لیے دو راستے ہیں، ایک وہ راستہ جو اس ملک کا تاریخی پس ِ منظر ہے یعنی آئین سے محروم رکھنا، مسلسل جمہوریت سے انحراف،پھر ان جمہوریت مخالف قوتوں کا افغانستان سے گٹھ جوڑ۔ دوسرا راستہ پاکستان کے پاس یہ ہے کہ تاریخ کی صحیح سمت کا تعین کیا جائے،غیر ملکی حملہ آوروں […]
’’ کدو کیا کیا بھاؤ ہے؟‘‘ … ’’ اف!! توبہ !‘‘ ’ ٹینڈے؟ ‘‘ … ’’ توبہ،’’ٹماٹر؟‘‘ … ’’ اف غضب خدا کا!‘‘ ’’ بھنڈی، بند گوبھی، پھول گوبھی، بینگن، توری، شلجم، پالک، کھیرے، ہری پیاز، چقندر، مٹر اور جانے کیا کیا اور ہر بار توبہ۔ اس کے بعد پھلوں کی باری آ گئی اور […]
جان کاشمیری کی شعری عظمت کا حوالہ غزل ہے، ان کا شمار موجودہ عہد کے کہنہ مشق شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کا منظرِ عام پر آنے والا تازہ بہ تازہ شعری مجموعہ ’’ لوحِ غیر محفوظ ‘‘ میرے پیشِ نظر ہے۔ جس کے مطالعے سے یہ بات بڑے وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی […]
ظلم و ستم گری اور غیر منصفانہ رویے کے حوالے سے لوٹ مار کرنے والے گروہ بے حد بے رحم ہے۔ پولیس اپنی کارکردگی اور اپنے فرائض منصبی سنبھالنے میں ناکام ہو چکی ہے، کسی زمانے میں ہمارے معاشرے میں خواتین کو الحمدللہ عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ شاید اسلامی تعلیمات […]
ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی تھی، خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب بھر میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب آرہے تھے، لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے تھے، سندھ میں بھی خطرات موجود تھے۔کراچی تھوڑی سی بارش ہی میں کافی حد تک اربن فلڈنگ کا شکار ہو چکا تھا۔ قدرتی آفات کے آگے […]