اتر پردیش میں کرسمس کی چھٹیاں منسوخ، مسیحی برادری میں تشویش

بھارت میں بی جے پی کی حکومت کے زیرِ انتظام ریاست اتر پردیش میں مسیحی برادری کے خلاف ایک اور متنازع اقدام سامنے آیا ہے، جہاں سرکاری اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت نے اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کرسمس کے موقع پر […]

طالبان کی نئی کارروائی، داڑھی منڈوانے پر شہری گرفتار

افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں افغان طالبان کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اہلکاروں نے داڑھی منڈوانے پر ایک شہری کو حراست میں لے لیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح امین اللہ عزیزی نامی شخص کو طالبان اہلکاروں نے گرفتار کیا، جس […]

بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار، کوئٹہ اور زیارت میں پارہ منفی سطح پر پہنچ گیا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج صبح موسم سرد اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکم موسمیات کے مطابق آج صبح […]

بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ کا آج 149 وں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر منعقد کی ہو […]

حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹرویز ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں

ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ میں بہتری آنے کے بعد موٹروے ایم 4 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح بڑی گاڑیوں کے لیے بند کی گئی موٹروے ایم 5 کو بھی حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے بحال […]

سونا مزید مہنگا: فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نرخ تاریخ کی […]

پاکستان کی معیشت برآمدات کی بنیاد پر ترقی کر رہی ہے: وزیر خزانہ

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی استحکام، مسلسل اصلاحات اور پالیسی میں تسلسل کی بدولت معیشت اب برآمدات پر مبنی ترقی کی سمت میں بڑھ رہی ہے، جو ملکی اور عالمی سرمایہ کاروں کے لیے پائیدار ترقی کے نئے مواقع کھول رہی ہے۔ یہ بات وزیرِ خزانہ نے کچھ ہفتے […]

کرسمس کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات، مسیحی برادری کی قومی خدمات کو خراج تحسین

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ کرسمس امید، امن اور ہمدردی کا پیغام لے کر آتا ہے، جبکہ محبت اور انسانیت کی […]

149 ویں یوم پیدائش قائد اعظم پر صدر اور وزیر اعظم کا قوم کے نام اہم پیغام

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں قائداعظمؒ کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے اصولوں پر عمل کو قومی ترقی کی ضمانت قرار دیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے […]

کراچی، نیشنل آئل ریفائنری کی لائن تک سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش ناکام

شہر قائد میں اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے کورنگی صنعتی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی یو پولیس نے کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے مہران ٹاؤن میں چھاپہ مار کارروائی کرکے تیل چوری کیلئے بنائی گئی زیر زمین سرنگ […]