الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے پر تنقید آئین و قانون سے لاعلمی ظاہر کرتی ہے کیونکہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت کمیشن مجاز اتھارٹی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بیان میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل140A- کے تحت صوبائی حکومت بلدیاتی نظام کا قانون بنانے کی پابند […]
قطر نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے عزم کااعادہ کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تیکنیکی تعاون کے متعدد پروٹوکولز پر دستخط ہوئے۔ وزارت اقتصادی امور سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان اور قطر کے درمیان چھٹے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت […]
اسلام آباد میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر دوران علاج دم توڑ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ایس پی انڈسٹریل ایریا گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، ایس پی عدیل اکبر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا نے خود کو گولی مارلی، […]
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے […]
منہاج یونیورسٹی لاہور میں قائم ہونے والا پاکستان کا پہلا تصوف سینٹر روحانیت، سکونِ قلب اور بین المذاہب ہم آہنگی کا ایک نیا باب کھول رہا ہے۔ تین سال کی محنت سے تعمیر ہونے والا یہ مرکز صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک فکری و روحانی تجربہ گاہ ہے جہاں جدید دنیا کے ذہنی […]
آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 سے ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو 17 کے مجموعی اسکور پر کپتان شبمان گل 9 رنز بناکر […]
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان بن عبداللہ الفوزان کو ملک کا نیا مفتی اعظم مقرر کر دیا ہے۔ یہ تقرری 23 اکتوبر کو شاہی فرمان کے ذریعے عمل میں لائی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ […]
Oil prices rose 5% on Thursday after the US imposed sanctions on major Russian suppliers Rosneft and Lukoil over the Ukraine war, extending gains from the previous session. Brent crude futures were up $3.39, or 5.4%, at $65.98 a barrel at 1018 GMT, while US West Texas Intermediate crude futures were up $3.31, or 5.7%, […]
A traffic accident near Daltos on the Makran Coastal Highway left three people dead and one seriously injured. According to rescue officials, a trailer traveling from Ormara to Karachi overturned after losing control due to brake failure and high speed. The vehicle’s overturning caused the death of three people on the spot, while one person […]
The Ministry of Religious Affairs, Sardar Muhammad Yousaf, has announced the processing of refunds for 67,377 Hajj pilgrims, with a total of Rs3.45 billion to be credited directly to their bank accounts. The refunds will be completed by October 31, 2025, as part of the government’s efforts to ensure fairness and transparency in the Hajj […]