سلمہ کو سلام

میں اپنے بچوں کو گھر میں پڑھاتی تھی، مگر مجھے گاؤں کے بچے گلیوں اور جھیل کے کنارے سڑک پر نظر آتے تھے،میں نے ایک دن سوچا کہ مجھے ان بچوں کو تعلیم دینی چاہیے، یوں میں نے اپنے شوہر سے جو مستری کا کام کرتے ہیں کہا کہ مجھے ایک جھونپڑی بنا دیں تاکہ […]

حیدرآباد، کرسمس کی تقریبات، گرجاگھروں میں خصوصی عبادات اور سخت سیکیورٹی انتظامات

حیدرآباد میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس انتہائی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شہر بھر کے گرجاگھروں میں کرسمس کی مناسبت سے خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، جن میں مسیحی مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گرجاگھروں میں مسیحی مذہبی رہنماؤں نے خصوصی […]

سادگی کہاں ہے؟

ایک سینئر اینکر کے بقول ایک اعلیٰ سطح غیر سیاسی اجلاس میں صوبوں میں فضول، غیر ضروری اور نمائشی کروڑوں روپے کے اخراجات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق کہا گیا ہے کہ ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ کے سرکاری پروگراموں پر کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں۔ اگر یہ خبر […]

انتہا پسندی پر مبنی رجحانات کا خاتمہ

پاکستان کی ریاست کا ایک بڑاچیلنج انتہا پسندی یا شدت پسندی پر مبنی رجحانات کا ہے۔اس رجحان نے معاشرے سے بات چیت یا مکالمہ کے بجائے انتہا پسندانہ سوچ اور فکر کو فروغ دیا ہے ۔ایسے لگتا ہے کہ مجموعی طور پر اس بیانیہ یا سوچ اور فکر کو تقویت دی جارہی ہے کہ ہمارے […]

آپ نے انھیں سمجھانا ہے (آخری حصہ)

آپ کی بیٹی آپ کے گھر کے بالکل سامنے کھیلنے کے لیے جاتی ہے، آپ اگر اس پارک میں نہیں جانا چاہتیں تو بھی آپ اپنے گھر کے اندر ہی، ا س برآمدے میں کرسی ڈال کر بیٹھ جائیں اور اپنی بیٹی پرنظر رکھیں۔ ہر روز دو مائیں پارک میں ڈیوٹی کے فرائض سر انجام […]

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیے کا فروغ

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا جس سے پانچ اہلکار شہید ہوگئے، فائرنگ سے گاڑی بھی مکمل تباہ ہوگئی، واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس مشترکہ آپریشن کے دوران پولیس موبائل پر حملہ ملوث آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔  پاکستان ایک […]

قائداعظم  ؒ کی حیات و خدمات کے پنہاں گوشے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخ ساز شخصیت اور قیام پاکستان کی تاریخ گذشتہ نصف صدی سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر عوام و خواص کے لیے جاذب نظر ، پرکشش اور پر تاثیر رہی ہے۔ خصوصاً قائد اعظم کی شخصیت جو تحریک پاکستان سے لازم و ملزوم ہوگئی تھی مصنفین […]