مبینہ فراڈ کیس؛ خاتون اور مرد ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج، ملزمہ عدالت سے فرار

اسپیشل سینٹرل جج اسلام آباد نے مبینہ فراڈ کیس میں خاتون اور مرد ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی میں مبینہ فراڈ کیس میں جج سینٹرل ایف آئی اے ہمایوں دلاور نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزم پٹواری ذاکر حسین کو عدالت […]

ویمنز ورلڈکپ: سری لنکن بیٹر بنگلادیش کیخلاف غیرمعمولی اسٹمپ آؤٹ ہوگئیں

آئی سی سی ویمنز  کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا اور بنگلادیش کے میچ کے دوران ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ بھارت کے ناوی ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن بیٹر دلہاری عجیب اور منفرد انداز میں اسٹمپ آؤٹ  ہوگئیں۔ بیسویں اوور میں بنگلادیشی بولر ناہیدہ کی آف اسٹمپ کے باہر گیند کو […]

جنگ بندی ٹوٹی تو حماس صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اگر حماس نے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ اسرائیل کو دوبارہ غزہ میں داخل ہونے اور حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ “ہم […]

حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی

فلسطینی تنظیم حماس نے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش بین الاقوامی ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق حماس نے غزہ میں موجود لاش کو ریڈ کراس کے نمائندوں کے سپرد کیا، جس کے بعد اسے اسرائیلی فوج کے حوالے کردیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ […]

بھارتی دارالحکومت دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار؛ لاہور بھی خطرناک آلودگی کی لپیٹ میں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جب کہ لاہور بھی اس وقت خطرناک آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے باعث فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، جس کے نتیجے […]

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ہوئے، ٹی ٹی پی سے کوئی بات نہیں ہوگی، وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں، ٹی ٹی پی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف  کا کہنا تھا کہ قطر میں ہونے والے مذاکرات تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نہیں بلکہ افغان طالبان سے […]

ملکی معیشت کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اہم خبر آگئی

ملکی معیشت کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آ گیا، تاہم پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ستمبر میں 110 ملین ڈالر سرپلس رہا جبکہ اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔ […]

PM reaffirms minority rights at Diwali gathering

Prime Minister Shehbaz Sharif on Monday extended Diwali greetings to the Hindu community and other religious minorities, calling the festival a “beautiful message of joy, peace and tolerance” and reaffirming the government’s commitment to protecting minority rights. Addressing a special ceremony at the Prime Minister’s House that included senior religious and diplomatic figures, members of […]