لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

لیبیا کشتی حادثے 2023ء میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق فیصل آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت […]

سیہون میں اسکول پر حملہ، مسلح افرادکی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی

سیہون میں اسکول پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، دوران امتحان فائرنگ کی، جس سے اسکول میں بھگدڑ مچ گئی، طلبہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، مسلح افرادنے اسکول میں موجود موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق سیہون شریف میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں زمین کے تنازعہ پر استاد […]

یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا، روسی ترجمان

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین […]

Pakistan condemns India’s restrictions on Kashmiri organisations

Pakistan has strongly condemned India’s decision to label two prominent organisations in Indian-occupied Kashmir as “unlawful associations” for five years. The AAC, headed by Mirwaiz Umar Farooq, a key figure in the Kashmir resistance movement, and the JKIM, led by the late Maulana Mohammad Abbas Ansari until his death in 2022, were both declared unlawful […]

مصطفی عامر قتل کیس؛ منشیات فروشی کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ دوسری میٹنگ اسلام آباد میں ہوگی

مصطفی عامرقتل کیس میں منشیات فروشی کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 17 مارچ کو طلب کو ہوگا، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام کو دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ مصطفیُ عامر قتل کیس کے معاملہ پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کی دوسری […]

ایبٹ آباد اور صوابی میں فائرنگ کے واقعات، تین افرادجاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، صوابی میں دیور نے بھابھی کو گولیاں مار دیں۔ ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں مسلم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، جبکہ واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے […]