ٹک ٹاکر ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کرنے والا عمر لونڈ بھی فائرنگ میں ہلاک

صادق آباد کے علاقے جمالدینی والی کے قریب ڈاکوؤں کے حملے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں عمر لونڈ، حذیفہ لونڈ اور ایک راہگیر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، مقتول عمر لونڈ نے چند ماہ قبل ٹک ٹاکر ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کیا تھا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری […]

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں قومی بولرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی بولرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی بولرز نے 43 ایکسٹرا رنز لٹا دئیے۔ قومی بولرز نے 21 وائیڈ اور 2 نو بالز کرائیں۔ بائی کے س7۔ لیگ بائی کے 13 رنز بھی دئیے۔ یہ ایک ون ڈے اننگز میں […]

خیبرپختونخوا پولیس پنجاب کے اندھے بھکاری کی بینائی واپس لے آئی، 15 سال سے فراڈ کا اعتراف

خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں خان پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی اندھے بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو گزشتہ 15 سال سے نابینا بن کر بھیک مانگ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے خود کو نابینا ظاہر کرنے کی کوشش کی، مگر جب ”سوالات“ کیے گئے […]

خاتون نے خرچے سے بچنے کیلئے دفتر کے ٹوائلٹ کو اپنا گھر بنا لیا

چین میں ایک 18 سالہ لڑکی نے اپنے اخراجات کم کرنے کے لیے دفتر کے ٹوائلٹ کو اپنا گھر بنا لیا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق، یانگ نامی یہ لڑکی ایک فرنیچر اسٹور میں کام کرتی ہے اور اپنے مالک کو ماہانہ 5 یوآن (تقریباً 196 پاکستانی روپے) ادا کرتی ہے تاکہ وہ دفتر کے باتھ […]

تربیلا ڈیم میں پانی کی تشویش ناک صورتحال، بجلی کی پیداوار بند

تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پانی کی قلت کی وجہ سے تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹ بند ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار صرف 330 میگاواٹ رہ گئی ہے۔ تربیلا ڈیم میں […]

واٹس ایپ اسٹیٹس میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف، یہ کیسے استعمال ہوگا

دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ میں ایسے بہترین فیچر کا اضافہ کردیا گیا جس کا سب کو کئی سالوں سے بے صبری سے انتظار تھا۔ فیچر سے متعلق اہم خبر یہ سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ صارفین اب اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک […]

رنویر الہٰ آبادیہ کے بعد ہم جنس پرست خاتون کامیڈین کے مزاق نے تنازعہ کھڑا کردیا

بھارت کی ہم جنس پرست معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سواتی سچدیوا کو اپنا ایک کلپ وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اس کلپ جس میں وہ اپنے والدین کے حوالے سے ایک انتہائی غیراخلاقی لطیفہ سناتی نظر آئیں۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اس پر بحث کر رہے ہیں کہ کیا […]

مینڈک کے بچوں نے روسی محقق کو امریکہ میں گرفتار کرا دیا

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک روسی محقق کو لوزیانا کے ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔ محقق کی وکیل کی شکایت کے مطابق وہ کسٹم سے گزرتے ہوئے مینڈک کے جنین سے متعلق آگاہ کرنے میں ناکام رہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والی ہارورڈ میڈیکل ریسرچر کیسنیا پیٹرووا کو […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ورلڈ بینک نے پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق، یہ رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے اور ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے بیان میں کہا گیا ہے […]