مودی سرکار کی ایک اور مسلم دشمنی، مسلم وقف املاک پر قبضے کے لیے نیا متنازع قانون متعارف

مودی سرکار کی ایک اور مسلم دشمنی، مسلم وقف املاک پر قبضے کے لیے نیا متنازع قانون متعارف کرادیا، مساجد اورقبرستانوں پرقبضے کے گھناؤنے منصوبے کے خلاف اسدالدین اویسی سمیت مسلمان رہنماؤں نے آوازاٹھادی، اقوام متحدہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی شہر حیدرآباد کے رکنِ پارلیمان اسد الدین اویسی نے بھارتی لوک […]

غیر مرئی جنگ چھڑ چکی ہے، جلد تیسری جنگِ عظیم شروع ہونے والی ہے، برازیلین نجومی کی پیش گوئی

عالمی وباء کوویڈ 19 کی پیش گوئی کرنے والے برازیلین علم نجوم کے ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مرئی جنگ چھڑ چکی ہے، جلد تیسری جنگِ عظیم شروع ہونے والی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والے ایتھوس سلومی نامی نجومی نے آنے والے عالمی بحران کے بارے […]

پی ٹی آئی کے پاس ایک آپشن ہے لیکن مولانا فضل الرحمان اپنے ہاتھ کاٹ کر تحریک انصاف کو نہیں دیں گے، جاوید چوہدری

سینیئر تجزیہ کار جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے سوا پی ٹی آئی کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے، اگر مولانا فضل الرحمان عمران خان کی طرف داری نہیں کرتے، پی ٹی آئی کچھ نہیں کر سکے گی۔ پی ٹی آئی کے پاس ایک آپشن ہے لیکن مولانا فضل الرحمان اپنے […]

معروف ماہرِ نفسیات پروفیسر سید ہارون احمد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف ماہرِ نفسیات پروفیسر سید ہارون احمد آج کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ کل 4 اپریل 2025ء بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ مسجدِ ابوبکر صدیق، بلاول چورنگی نزدیک شیل پیٹرول پمپ، بلاک 2 کلفٹن، کراچی میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم پروفیسر سید ہارون احمد کی تدفین کورنگی کریک […]

شہری 12 اپریل کو پرامن احتجاج کے لیے نکلیں، آفاق احمد

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے کہا ہے کہ 12 اپریل کو شہری پرامن احتجاج کے لیے نکلیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ جنوری سے اب تک 200 سے زائد شہری ہیوی ٹریفک سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے کہا […]

وزیر اعظم کو سی سی آئی کی میٹنگ بلاناچاہئے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم کو سی سی آئی کی ایک سال سے موخر میٹنگ طلب کر کے سندھ میں پانی کے مسئلے پر پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ کرنا چاہیے، کل چیرمین بلاول بھٹو زرداری اہم روڈ میپ دیں گے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں برسی […]

فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس

کراچی کی مقامی عدالت نے پیکا قانون کے تحت مقدمے میں گرفتار صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت کی سماعت پانچ اپریل تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو دوبارہ […]