پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں پھنسے 272 پاکستانیوں کو 3 سال قید یا 3 لاکھ (پاکستانی 9 لاکھ) روپے جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے ʼبھارت چھوڑوʼ کا نوٹس مودی سرکار نے 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد جاری […]
یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کے باعث اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف سے کسی قسم کی ملاقات نہیں ہو سکے گی۔ جیل ذرائع کے مطابق تعطیل کے باعث قیدیوں اور حوالاتیوں سے عام ملاقاتیں بھی معطل رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی […]
چین دنیا بھر میں استعمال شدہ کوکنگ آئل (UCO) کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے، جو اسے حیاتیاتی ایندھن خاص طور پر ”سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول“ (پائیدار فضائی ایندھن) کی تیاری کے لیے فروخت کرتا ہے۔ 2024 میں چین نے ریکارڈ 3 ملین میٹرک استعمال شدہ کوکنگ آئل برآمد کیا، جس کی مالیت […]
بالی وُڈ کے معروف اداکار عامر خان نے ذہنی صحت سے متعلق ایک جذباتی گفتگو میں عامر خان نے بیٹی ایرا کے ساتھ ماضی کی دوری، طلاق کے اثرات اور والد کے طور پر اپنے احساسِ جرم کا کھل کر اعتراف کیا۔ عامر خان اور ان کی بیٹی ایرا خان نے حال ہی میں ایرا […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر گرد آلود آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یکم مئی سے شدید گرمی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 مئی سے 5 مئی کے دوران سندھ کے اضلاع […]
بھارت میں 17 سال سے مقیم ایک 69 سالہ پاکستانی شہری عبدالوحید بھارتی پولیس کی تحویل میں دورانِ منتقلی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہیں سری نگر سے جموں و کشمیر پولیس کے ذریعے وطن واپس بھجوانے کے لیے لایا جا رہا تھا۔ بھارتی […]
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں شہریوں کے تحفظ کے لیے سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ نے ہنگامی بنیادوں پر انتباہی نظام کو مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں 50 جدید الیکٹرک سائرن خرید کر صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز اور سول ڈیفنس کنٹرولرز کو […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو ”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔ فہد مصطفیٰ، جنہوں نے 2014 میں ٹیلی ویژن کو خیر باد […]
اسرائیلی دارالحکومت یروشلم کو پراسرار آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ مغربی پہاڑوں پر جنگلات میں کم از کم 5 مقامات لگی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے آگ پہاڑوں کے بعد شاہراہوں کے قریب پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے تل ابیب کے قریب اور گردونواح میں […]
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت سیاسی بنیادوں پر اور غیرذمہ دارانہ انداز سے اشتعال انگیزی پر اتر آیا ہے، جس سے پورے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات او آئی سی گروپ کے سفیروں کو […]