پاک بھارت کشیدگی: ایشیاء کپ خطرے میں پڑ گیا

پے در پے ناکامیوں کے بعد بھارت نے ایک بار پھر کھیل کے میدان کو سیاست سے آلودہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آنے والے حملے کو جواز بنا کر مودی حکومت نے پاکستان کے خلاف نئی سفارتی اور اسپورٹس محاذ پر محاذ آرائی […]

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی فضائیہ اور فوج کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

بھارتی مسلح افواج سے وابستہ ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں ہیکنگ اور پیجز کی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی ہیکرز نے عوامی طور پر دستیاب عسکری، فلاحی اور تعلیمی ویب سائٹس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بھارت کے اہم قومی […]

بھارتی پاگل ہو گئے، پاکستانی ایف 16 چوری ہونے کا دعویٰ کر دیا

سوشل میڈیا پر جمعرات سے متعدد بھارتی صارفین نے ایک جعلی اسکرین شاٹ شیئر کر رہے ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کا ایف-16 جنگی طیارہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے چرالیا ہے، اور دعویٰ کیا گیا کہ یہ خبر ”ڈان ڈاٹ کام“ نے شائع کی۔ […]

کراچی میں موسم گرم اور مرطوب، پارہ 37 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ سمندری ہوائیں بحال ہو چکی ہیں جو 15 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت […]

کیا آپ نے کبھی ’کینگرو کے گوشت کی بریانی‘ کھائی ہے؟ نئی ریسیپی وائرل

بریانی ایک پسندیدہ ڈش سمجھی جاتی ہے جس کی بے شمار علاقائی اقسام موجود ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی کینگرو بریانی کے بارے میں سنا ہے؟ حال ہی میں کینگرو کے گوشت سے تیار کی گئی جنوبی ہندوستانی طرز کی بریانی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے دیکھنے والوں […]

اسرائیلی فوج اپنے اہلکار کو غزہ میں تنہا چھوڑ گئی

غزہ میں جنگ کے دوران اس ہفتے کے آغاز میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسرائیلی فوج کا ایک سپاہی غزہ کے علاقے میں 40 منٹ تک اکیلا چھوڑ دیا گیا، اپنی اس لاپروائی کو صیہونی فوج نے ”سنگین واقعہ“ قرار دیا ہے۔ منگل کے روز، اسرائیلی فوج کی ایلیٹ ”یحالوم“ کامبیٹ انجینئرنگ یونٹ […]

بھارتی جنگی خواب، پاکستانی دفاعی حقیقتوں میں دفن — دہلی کی ہر جارحیت کا انجام رسوائی

بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جنگی جنون اور مسلسل اشتعال انگیزی کا سلسلہ دو دہائیوں سے جاری ہے، لیکن ہر بار دہلی کو ناکامی، شرمندگی اور عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بی جے پی کی حکومت نے 2001 سے لے کر آج تک متعدد بار پاکستان کے خلاف عسکری […]

قوم متحد ہے اور وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بھارت ایک جانب جنگ کی باتیں کر رہا ہے اور دوسری طرف مذاکرات کی بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

شاہ رخ خان کا نوکروں کے ساتھ گھر کے کام کرنے کا انکشاف

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان، جو دنیا بھر میں اپنی فلموں، جادوئی شخصیت اور ناقابلِ فراموش کرداروں کے باعث جانے جاتے ہیں، حال ہی میں اپنی حقیقی زندگی کے بارے میں ایسا انکشاف کر بیٹھے کہ مداح دنگ رہ گئے۔ ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ (WAVES) […]