ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں

0 minutes, 0 seconds Read

افشاں اور عروسہ جیسے یادگار ڈراموں سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں، ان کی عمر 76 برس تھی، عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔

اداکارہ عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کی، عائشہ خان کے مشہور ڈراموں میں افشاں، عروسہ، فیملی 93، مہندی سمیت کئی مقبول ڈرامے شامل ہیں۔

عائشہ خان گزشتہ کئی سالوں سے ڈراموں سے دور تھیں ،اداکارہ عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔

Similar Posts