اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی

0 minutes, 0 seconds Read

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی۔

فلسطینی مبصر ماجد بیمہ نے جنگ بندی، یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی، انسانی امداد کی تقسیم اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو جانوروں کی طرح گولی ماری جا رہی ہے، انہیں ذلت آمیز طریقے سے ہجرت پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

ایران کا چینی جے-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ

اسرائیلی مستقبل مبصر ڈینی ڈٰینون نے کہا کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ہی جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کی بنیاد ہے۔

اقوام متحدہ اور اسکی امدادی تنظیمیں جی ایچ ایف کے مراکز کو موت کو پھندا قرار دے چکی ہے۔

Similar Posts